- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
جرائم کی بیخ کنی کیلیے رابطوں کو موثر بنایا جائے، آئی جی
کراچی: انسپکٹر جنرل پولیس سندھ شاہد ندیم بلوچ نے سندھ پولیس کے شعبوں سی آئی ڈی، ایس آئی یو، اینٹی وائلنٹ کرائم سیل، کرائم برانچ اور اسپیشل برانچ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ باہمی روابط کو مربوط اور موثر بناتے ہوئے نہ صرف جرائم کی بیخ کنی اور ملزمان کی گرفتاریوں کے لیے مشترکہ ٹارگٹڈ کارروائیاں کی جائیں۔
یہ ہدایات انھوں نے سیکیورٹی اداروں کے درمیان رابطوں کے مبینہ فقدان کے حوالے سے جاری کیں، ان کا کہنا تھا کہ ٹارگٹڈ کارروائیوں اور ملزمان کی یقینی گرفتاریوں کی حکمت عملی اور لائحہ عمل میں جرائم کے تجزیے اور تفتیش کے نتیجے میں سامنے آنے والے انکشافات کو ترجیح دینے کے ساتھ ساتھ کرائم سین سے اکٹھا کیے جانے والے شواہد اور بعد ازاں فارنسک تحقیقات پر مشتمل رپورٹس کو بھی خصوصی اہمیت دی جائے۔ انٹیلی جنس رپورٹ کیساتھ ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کو بھی اہمیت دی جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔