- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو کچلنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
- جوائن کرنے کے چند ماہ بعد ہی اکثر لوگ ملازمت کیوں چھوڑ دیتے ہیں؟
- لڑکی کا پیار جنون میں تبدیل، بوائے فرینڈ نے خوف کے مارے پولیس کو مطلع کردیا
- تاجروں کی وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کرنے کی تجویز
- سندھ میں میٹرک اور انٹر کے امتحانات مئی میں ہونگے، موبائل فون لانے پر ضبط کرنے کا فیصلہ
- امریکی یونیورسٹیز میں اسرائیل کیخلاف ہزاروں طلبہ کا مظاہرہ، درجنوں گرفتار
- نکاح نامے میں ابہام یا شک کا فائدہ بیوی کو دیا جائےگا، سپریم کورٹ
- نند کو تحفہ دینے کے ارادے پر ناراض بیوی نے شوہر کو قتل کردیا
- نیب کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس
- رضوان کی انجری سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی
- بولتے حروف
مسلم لیگ(ن) کی خواتین کارکنوں کی ایک دوسرے پر مکوں اور لاتوں کی بارش
لاہور: یوم تکبیر کی تقریب کے موقع پر مسلم لیگ (ن) کی خواتین کارکنوں نے پسند کی نشستوں کے لئے ایک دوسرے پر مکوں، لاتوں اور ہینڈ بیگز کا ماہرانہ استعمال کیا جب کہ انتظامیہ نے معاملے کو کنٹرول کرنے کے لئے لیڈیز پولیس کوبلانا پڑا۔
لاہور میں یوم تکبیر کی مناسبت سے مسلم لیگ (ن) کے زیر اہتمام تقریب کے دوران لیڈیز ونگ کی مقامی خاتون کارکن رخسانہ کوکب اور مدیحہ شاہد میں پسند کی نشستوں کے حصول کے لئے تلخ کلامی ہوئی،جس کے بعد دونوں نے ایک دوسرے پر جوتوں، مکوں اور تھپڑوں کی بارش کر دی۔ رخسانہ کوکب کو پسپا ہوتا دیکھ کر ان کی دیگر ساتھی بھی میدان میں اتر آئیں اور انہوں نے مدیحہ شاہد کو زمین پر گرا کر تشدد کا نشانہ بنایا، اس موقع پر دیگر خواتین اور مرد کارکنوں نے دونوں کے درمیان بیچ بچاؤ کرانے کی کوشش کی تاہم معاملہ قابو میں نہ آنے پر انتظامیہ کو لیڈیز پولیس کو بلا نا پڑا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔