- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
- ایکس کی اسمارٹ ٹی وی ایپ متعارف کرانے کی تیاری
سرینگر:بھارتی فوجی ساتھی اہلکار کی فائرنگ سے ہلاک
سرینگر: مقبوضہ کشمیرکے ضلع راجوری میں بھارتی فوجی نے ساتھی اہلکار کو گولی مار کر ہلاک کر دیا۔
21 مئی کوبھی کشتواڑقصبے میں واقع فوجی کیمپ میں ایک بھارتی فوجی نے فائرنگ کرکے دوساتھی اہلکاروں کو ہلاک اور دو کو زخمی کر دیا تھا ۔ پولیس کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ضلع کے علاقے کلال میں ایک بھارتی فوجی نے تلخ کلامی کے بعد 33سالہ راشٹریہ رائفلز کے فوجی کو ماردیا۔
ادھر ضلع گاندربل کے علاقے ناگ بل کے قریب بعض مشتعل نوجوانوںنے ایک گاڑی جس پر بھارت نواز نیشنل کانفرنس کا جھنڈا لگا ہواتھا پر پتھرائوں کر کے شیشے توڑ دیئے اوراس پر نصب لائوڈ اسپیکر کو نقصان پہنچایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔