- بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
- 'امن کی سرحد' کو 'خوشحالی کی سرحد' میں تبدیل کریں گے، پاک ایران مشترکہ اعلامیہ
- وزیراعظم کا کراچی کے لیے 150 بسیں دینے کا اعلان
- آئی سی سی رینکنگ؛ بابراعظم کو دھچکا، شاہین کی 3 درجہ ترقی
- عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ
- سویلین کا ٹرائل؛ لارجر بینچ کیلیے معاملہ پھر پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی کو بھیج دیا گیا
- رائیونڈ؛ سفاک ملزمان کا تین سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، چھری کے وار سے شدید زخمی
- پنجاب؛ بےگھر لوگوں کی ہاؤسنگ اسکیم کیلیے سرکاری زمین کی نشاندہی کرلی گئی
- انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پی ایچ ایف کے دونوں دھڑوں سے رابطہ کرلیا
- بلوچ لاپتہ افراد کیس؛ پتہ چلتا ہے وزیراعظم کے بیان کی کوئی حیثیت نہیں، اسلام آباد ہائیکورٹ
- چوتھا ٹی20؛ رضوان کی پلئینگ الیون میں شرکت مشکوک
- ایرانی صدر کا دورہ اور علاقائی تعاون کی اہمیت
- آئی ایم ایف قسط پیر تک مل جائیگی، جون تک زرمبادلہ ذخائر 10 ارب ڈالر ہوجائینگے، وزیر خزانہ
- حکومت رواں مالی سال کے قرض اہداف حاصل کرنے میں ناکام
- وزیراعظم کی وزیراعلیٰ سندھ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- شیخ رشید کے بلو رانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ
- بورڈ کا قابلِ ستائش اقدام؛ بےسہارا و یتیم بچوں کو میچ دیکھانے کی دعوت
- امریکا نے بھارت میں انسانی حقوق کی پامالیوں کو شرمناک قرار دیدیا
- پاکستان کی مکئی کی برآمدات میں غیر معمولی اضافہ
- ایلیٹ فورس کا ہیڈ کانسٹیبل گرفتار، پونے دو کلو چرس برآمد
بھارتی خاتون مرنے کے 13 سال بعد 312 روپے کا مقدمہ جیت گئیں
وارانسی: بھارت میں ایک خاتون نے اپنی موت کے 13 سال بعد 41 سال پرانا کیس جیت لیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق مرزا پور کے سول جج نے کورٹ کی فیس مبلغ 312 روپے کی ادائیگی سے متعلق کیس میں بھارتی خاتون کے حق میں فیصلہ سنا دیا۔ 41 سال بعد اپنے حق میں فیصلہ سننے کے لیے گنگا دیوی عدالت میں موجود نہیں تھیں کیوں کہ وہ 2005 میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئی تھیں۔
بھارتی خاتون پر 1975 میں جائیداد کے معاملے پر ضلع مرزا پور کی مجسٹریٹ میں ایک اعتراض لگایا گیا تھا جسے خاتون 1977 میں جیت لیا تھا تاہم کورٹ فیس 312 روپے کی ادائیگی پر ایک اور تنازعہ کھڑا ہو گیا اور عدالت نے کورٹ فیس کی ادائیگی تک فیصلے کی کاپی دینے سے انکار کردیا۔
گنگا دیوی کا موقف تھا کہ وہ کورٹ فیس ادا کرچکی ہیں تاہم اس کی رسید کہیں گم ہو گئی ہے لیکن عدالت نے یہ عذر ماننے سے انکار کردیا جس پر خاتون نے فیس کی دوبارہ ادائیگی کے بجائے ایک بار پھر قانونی جنگ لڑنے کا فیصلہ کیا۔
کیس پر 41 برسوں میں بھی کوئی فیصلہ نہیں ہو سکا تاہم مزار پور کے سول جج نے کیس کو نمٹاتے ہوئے فیصلہ بھارتی خاتون گنگا دیوی کے حق میں دے دیا اور عدالت کو پرانے کیس کے فیصلے کی کاپی دینے کا حکم دیا تاہم خاتون اپنے پرانے کیس کے فیصلے کی کاپی اب کبھی نہیں موصول کرسکیں گی کیوں کہ وہ 2005 میں بھی انتقال کر گئی تھیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔