- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
- کراچی: ڈی آئی جی کے بیٹے کی ہوائی فائرنگ، اسلحے کی نمائش کی ویڈیوز وائرل
- انوار الحق کاکڑ، ایمل ولی بلوچستان سے بلامقابلہ سینیٹر منتخب
- جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
- کولیسٹرول قابو کرنیوالی ادویات مسوڑھوں کی بیماری میں مفید قرار
- تکلیف میں مبتلا شہری کے پیٹ سے زندہ بام مچھلی برآمد
- ماہرین کا اینڈرائیڈ صارفین کو 28 خطرناک ایپس ڈیلیٹ کرنے کا مشورہ
- اسرائیل نے امن کا پرچم لہرانے والے 2 فلسطینی نوجوانوں کو قتل کردیا
- حکومت نے آٹا برآمد کرنے کی مشروط اجازت دے دی
- سائفر کیس میں امریکی ناظم الامور کو نہ بلایا گیا نہ انکا واٹس ایپ ریکارڈ لایا گیا، وکیل عمران خان
- سندھ ہائیکورٹ میں جج اور سینئر وکیل میں تلخ جملوں کا تبادلہ
- حکومت کا ججز کے خط کے معاملے پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان
- زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر 8 ارب ڈالر کی سطح پر مستحکم
لاہور ہائی کورٹ نے ’’کنورژن کٹ‘‘ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں پر پابندی لگا دی
لاہور: ہائی کورٹ نے کنورژن کٹ کے بغیر چلنے والی ہر قسم کی گاڑیوں پر پابندی لگاتے ہوئے متعلقہ اداروں کو اس پر عملدرآمد کی ہدایت کردی ہے ۔
لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سانحہ گجرات کی عدالتی تحقیقات کے لئے دائر درخواست کی سماعت کی ، سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ گاڑیوں میں آگ لگنے کی سب سے بڑی وجہ ان میں کنورژن کٹ کی تنصیب نہ ہونا ہے جس کی وجہ سے ڈرائیور حضرات جب ایندھن کے ایک ذریعے سے دوسرے ذریعے پر منتقل کرتے ہیں تو گاڑی میں آگ لگ جاتی ہے اور سانحہ گجرات کی وجہ بھی یہی تھی۔
چیف جسٹس نے کیس کی سماعت کے دوران تمام قسم کی گاڑیوں میں کنورژن کٹس کی تنصیب کو لازمی قرار دے دیتے ہوئے متعلقہ سرکاری اداروں کو حکم دیا ہے کہ بغیر کنورژن کٹس چلنے والی ہر قسم کی گاڑی پر پابندی لگائی جائے اور مسافر گاڑیوں میں اوورلوڈ نگ کو روکنے کے لئے بھی اقدامات کئے جائیں۔
واضح رہے گزشتہ ہفتے گجرات میں ایک اسکول وین میں آگ لگ جانے کی وجہ سے خاتون ٹیچر سمیت 18 معصوم طلبا جاں بحق ہوگئے تھےاس علاوہ بھی ملک بھر میں گاڑیوں میں لگے گیس سلنڈر پھٹنے کے واقعات روز کا معمول ہوگئے ہیں جسے کوئی سرکاری محکمہ چیک نہیں کرتا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔