اسپاٹ فکسنگ میں ملوث افراد کھلاڑیوں اور ایک دوسرے کو مختلف عرفیت سے بلاتے ہیں تاکہ پولیس کو تفصیلات کا پتہ نہ چل سکے۔