- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
اویس مظفرٹپی پر قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان بری، 2 کو جیل بھیج دیا گیا
حیدر آباد: انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے پیپلز پارٹی کے رہنما اویس مظفر پر قاتلانہ حملے کے الزام میں گرفتار 2 ملزمان کو بری جب کہ 2 کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
حیدرآباد میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے ٹھٹھہ میں اویس مظفر پر قاتلانہ حملے کے مقدمے کی سماعت کی، دوران سماعت عدالت نے پولیس تفتیش کے بعد بے گناہ قرار دیئے گئے 2 ملزمان غلام قادر ملکانی اور محمد عثمان ملکانی کو بری جب کہ دیگر 2ملزمان یعقوب اورعلی اصغر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، ساتھ ہی رکن صوبائی اسمبلی اعجاز شیرازی، شفقت شاہ شیرازی سمیت 10 افراد کے ناقابل گرفتاری وارنٹ بھی جاری کر دیئے گئے ہیں۔
واضح رہے کہ 11مئی کو عام انتخابات کے دن اویس مظفر ٹپی جو صدر آصف زرداری کے منہ بولے بھائی بھی ہیں نے الزام عائد کیا تھا ٹھٹھہ میں شیرازی برادران کے حامیوں نے ان کی گاڑیوں کے قافلے پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں 3افراد زخمی ہوگئے تھے، اویس مظفر ٹپی نے مقدمے میں شیرازی برادران سمیت دیگرافراد کو نامزد کیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔