- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
شریف فیملی کیخلاف ریفرنس،احتساب جج نے ڈیپوٹیشن کی مدت پوری ہونے پرعہدہ چھوڑا،ترجمان ہائیکورٹ
لاہور: لاہور ہائیکورٹ کے ترجمان نے بعض اخبارات میں گزشتہ روز شائع ہونے والی خبر کہ ’’نامزد وزیراعظم نواز شریف، نامزد وزیراعلیٰ شہباز شریف اور انکی فیملی کیخلاف مبینہ کرپشن کے 3 ریفرنس حدیبیہ پیپرملز، رائے ونڈ محل اوراتفاق فاونڈری سننے والی احتساب عدالت نمبر4 راولپنڈی کے جج کو ہنگامی طور پرتبدیل کردیا گیا۔
نیاجج تعینات نہ ہونے کے باعث ان درخواستوں پرکوئی کارروائی نہیں ہوسکی‘‘ کوغلط اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے موقف اختیارکیاہے کہ کیونکہ جج کا تبادلہ تعیناتی کا عرصہ پورا ہونے کے باعث معمول کے مطابق کیا گیا۔لاہور ہائی کورٹ کے ترجمان کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالخالق کو مذکورہ عدالت میں مورخہ 15.05.2010 کو 3 سال کے لیے ڈیپوٹیشن پرتعینات کیا گیا تھا۔ اس لیے ڈیپوٹیشن کا عرصہ پورہ ہونے پرانھوں نے 14.05.2013 کومذکورہ عدالت کا چارج چھوڑ کرمزید احکامات کیلیے عدالت عالیہ میں رپورٹ کی۔ مندرجہ بالا حقائق کے تناظر میں اخباری رپورٹ حالات کی درست عکاسی نہیں کرتی کیونکہ مذکورہ جج نے معمول کے مطابق عدالت عالیہ میں رپورٹ کی۔ ریفرنسز پرمزید سماعت 26 جون کوہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔