- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت، سابق ایس پی کلفٹن براہ راست ملوث قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
- خیبر پختونخوا میں بیوٹی پارلرز اور شادی ہالوں پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
- سعودی عرب میں قرآنی آیات کی بے حرمتی کرنے والا ملعون گرفتار
- سائنس دان سونے کی ایک ایٹم موٹی تہہ ’گولڈین‘ بنانے میں کامیاب
- آسٹریلیا کے سب سے بڑے کدو میں بیٹھ کر شہری کا دریا کا سفر
- انسانی خون کے پیاسے بیکٹیریا
- ڈی آئی خان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے بچی سمیت 4 کسٹم اہلکار جاں بحق
کھیل کی ساکھ بچانے کیلئے بھارتی حکام کوسخت فیصلے کرنے ہوں گے، سچن ٹنڈولکر
ممبئی: بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے میگا اسکینڈل کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہےکہ آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی خبروں سے انہیں دکھ اورمایوسی ہوئی۔
بھارتی اخبار کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ فکسنگ کی خبروں سے کروڑوں شائقین کرکٹ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی اس لیے حکام کو چاہیے کہ وہ خرابی کی بنیاد تک پہنچیں اور کھیل کی ساکھ بچانے کے لیے سخت فیصلے کریں۔ انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ میں کھیل کو اس کی حقیقی روح کے مطابق کھیلوں۔
واضح رہے کہ اپنی ٹیم ’’ممبئی انڈینز‘‘ کو کامیابی دلانے کے بعد سچن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور وہ واحد بھارتی کرکٹر ہیں جنہوں نے اسپاٹ فکسنگ کے متعلق کوئی بیان دیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔