- پولر آئس کا پگھلاؤ زمین کی گردش، وقت کی رفتار سست کرنے کا باعث بن رہا ہے، تحقیق
- سندھ میں کتوں کے کاٹنے کی شکایت کیلئے ہیلپ لائن 1093 بحال
- کراچی: ڈکیتی کا جن قابو کرنے کیلیے پولیس کا ایکشن، دو ڈاکو ہلاک اور پانچ زخمی
- کرپٹو کے ارب پتی ‘پوسٹربوائے’ کو صارفین سے 8 ارب ڈالر ہتھیانے پر 25 سال قید
- گٹر میں گرنے والے بچے کی والدہ کا واٹر بورڈ پر 6 کروڑ ہرجانے کا دعویٰ
- کرپٹو کرنسی فراڈ اسکینڈل میں سام بینک مین فرائڈ کو 25 سال قید
- کراچی، تاجر کو قتل کر کے فرار ہونے والی بیوی آشنا سمیت گرفتار
- ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب
- امریکا میں آہنی پل گرنے کا واقعہ، سمندر سے دو لاشیں نکال لی گئیں
- خواجہ سراؤں نے اوباش لڑکوں کے گروہ کے رکن کو پکڑ کر درگت بنادی، ویڈیو وائرل
- پی ٹی آئی نے ججز کے خط پر انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا
- عدالتی امور میں ایگزیکٹیو کی مداخلت کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی، فل کورٹ اعلامیہ
- وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
- نوڈیرو ہاؤس عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار
- یوٹیوبر شیراز کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
- حکومت کا بجلی کی پیداواری کمپنیوں کی نجکاری کا فیصلہ
- بونیر میں مسافر گاڑی کھائی میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 8 افراد جاں بحق
- بجلی 2 روپے 75 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا
- حکومت نے 2000 کلومیٹر تک استعمال شدہ گاڑیاں درآمد کرنے کی اجازت دیدی
ہلال احمر کے دفتر پر حملے میں افغان طالبان ملوث نہیں، ترجمان قاری یوسف احمد
کابل: افغان طالبان نے کہا ہے کہ رواں ہفتے ملک کے مشرقی علاقے میں ہلال احمر کے دفتر پرکئے جانے والے حملے میں ان کا کوئی فرد ملوث نہیں ۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق افغان طالبان کے ترجمان قاری یوسف احمد نے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اس سے قبل اپنے زیر کنٹرول علاقوں ميں ہلال احمر کی جانب سے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جانے کی مہم کا خیرمقدم کر چکے ہیں اورہم کبھی بھی کسی غیرجانبدار امدادی ادارے پر حملے کی حمایت نہیں کریں گے۔
واضح رہے کہ ہلال احمر افغانستان میں واحد امدادی ادارہ ہے جس کے طالبان سمیت تمام گروہوں اور تنظیموں سے بہتر تعلقات قائم ہیں جب کہ طالبان کی جانب سے بیان کے بعد ہلال احمر کے دفتر پر ہونے والا حملہ تحقیقاتی اداروں کے لیے ایک نئی صورت اختیار کرگیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔