- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
فرینچ اوپن ٹینس؛ اعصام الحق مکسڈ ڈبل اور مینز ڈبل کے مقابلوں میں کامیاب
پیرس: فرینچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راؤنڈ میں مکسڈ ڈبل کے مقابلے میں پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق اور کارا بلیک نے ٹاپ سیڈ ثانیہ مرزا اور رابرٹ لنڈسٹیڈ کو شکست دے دی جبکہ مینز ڈبل کے پہلے راؤنڈ میں بھی اعصام الحق اور جین جولین راجر نے روسی جوڑی کو ہرادیا۔
مکسڈ ڈبل کے مقابلے میں اعصام الحق اور ان کی زمبابوے سے تعلق رکھنے والی پارٹنر کارا بلیک نے ثانیہ مرزا اور ان کے پارٹنر رابرٹ لنڈسٹیڈ کے خلاف شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2-6 اور 3-6 کے سیٹ سے کامیابی حاصل کرکے مقابلہ اپنے نام کیا۔
اس سے قبل مینز ڈبل کے پہلے راؤنڈ میں اعصام الحق اور ان کے ڈچ پارٹنر جین جولین راجر نے روسی جوڑی کو 3-6 اور 6-7 سے شکست دی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔