- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
لوکل گورنمنٹ کو تمام اختیارات دے کر عوام کو مضبوط کریں گے، وزیر اعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی بھی حکومت کی بہترین شکل یہ ہے کہ عوام بااختیار ہو اور اپنے فیصلے خود کرے اور یہ عمل لوکل گورنمنٹ کے نظام کے ساتھ ہی ممکن ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت لوکل گورنمنٹ سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت نے شرکت کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف اقتدار کی عوام تک حقیقی منتقلی پر یقین رکھتی ہے، کسی بھی حکومت کی بہترین شکل یہ ہے کہ عوام بااختیار ہو جس میں عوام اپنے فیصلے خود کرسکے اور یہ لوکل گورنمنٹ کے نظام کے ساتھ ہی ممکن ہے۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: کھیلوں میں بہتری وقت کی ضرورت اوراولین ترجیح ہے
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ عوام لوکل گورنمنٹ کے استحکام کی صورت میں ہی بااختیار ہوسکتے ہیں، پختونخوا کے تجربے کے مطابق لوکل گورنمنٹ کو فعال بنائیں گے اور لوکل گورنمنٹ کو تمام اختیارات دے کر عوام کو مضبوط کیا جائے گا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔