- 4 افراد کا قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور سوتیلے بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
ایشیا کپ میں ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھائیں گے،بابراعظم
دبئی: قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایشیا کپ میں ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھائیں گےجبکہ بھارت کیخلاف میچ کا اضافی دباؤ لینے کے بجائے اپنے نیچرل کھیل کا مظاہرہ کریں گے۔
دبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نوجوان بیٹسمین نے کہا کہ روایتی حریف کیخلاف مقابلہ انتہائی دلچسپ ہوتا ہے،ویرات کوہلی کی عدم موجودگی میں روہت شرما اور مہندرا سنگھ دھونی پر قابو پانا ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں: قومی کرکٹرز کی کلائیوں پر موجود سبز بینڈز کا راز کھل گیا
ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ میں ممکنہ طور پر بھارت کے ساتھ فائنل سمیت 3میچ ہوسکتے ہیں، دونوں ملکوں میں باہمی سیریز تو ہونہیں رہی،اس صورتحال میں روایتی حریفوں کے مابین زیادہ مقابلے ایک بڑا موقع اور چیلنج ہوں گے، شائقین اور کھلاڑی سب ان میچز سے لطف اندوز ہوں گے۔
بابر اعظم نے کہا کہ فی الحال پوری توجہ ہانگ کانگ کیخلاف میچ پر مرکوز ہے،ایونٹ میں شریک تمام ٹیمیں مضبوط ہیں، پہلے میچ میں بھی کامیابی کیلیے بہتر کرکٹ کھیلنا ہوگی۔
انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ میچز میں ٹاپ آرڈر اچھا پرفارم کرتی رہی ہے لیکن مڈل آرڈر کو بھی جب موقع ملا اچھی کارکردگی دکھائی جب کہ آصف علی اور شعیب ملک نے عمدہ اننگز کھیلی ہیں، ڈریسنگ روم کا ماحول شاندار ہے اب ایشیا کپ میں عمدہ کارکردگی دکھائیں گے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔