- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
- امریکا نے اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت کی قرارداد ویٹو کردی
- وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم
- جی-7 وزرائے خارجہ کا اجلاس؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ
- پنڈی اسٹیڈیم میں بارش؛ بھارت نے چیمپیئنز ٹرافی کی میزبانی پر سوال اٹھادیا
- اس سال ہم بھی حج کی نگرانی کرینگے شکایت ملی تو حکام کو نہیں چھوڑیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ
- بشریٰ بی بی کو کھانے میں ٹائلٹ کلینر ملا کر دیا گیا، عمران خان
- عمران خان اور بشریٰ بی بی کی درخواستیں منظور، طبی معائنہ کروانے کا حکم
- حملے میں کوئی نقصان نہیں ہوا، تمام ڈرونز مار گرائے؛ ایران
- 25 برس مکمل، علیم ڈار دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
- قومی اسمبلی: جمشید دستی اور اقبال خان کے ایوان میں داخلے پر پابندی
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر حملہ، خودکش بمبار کی شناخت
- مولانا فضل الرحمٰن کو احتجاج کرنا ہے تو کے پی میں کریں ، بلاول بھٹو زرداری
- کراٹے کمبیٹ 45؛ شاہ زیب رند نے ’’بھارتی کپتان‘‘ کو تھپڑ دے مارا
- بلوچستان کابینہ کے 14 وزراء نے حلف اٹھا لیا
- کینیا؛ ہیلی کاپٹر حادثے میں آرمی چیف سمیت 10 افسران ہلاک
- قومی و صوبائی اسمبلی کی 21 نشستوں کیلیے ضمنی انتخابات21 اپریل کو ہوں گے
- انٹرنیٹ بندش کا اتنا نقصان نہیں ہوتا مگر واویلا مچا دیا جاتا ہے، وزیر مملکت
تحائف بیٹے کو نہیں ضرورت مندوں کو دیئے جائیں، اہلیہ شاہد کپور
ممبئی: بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے اپنے نومولود بیٹے کے لیے تحائف وصول کرنے سے معذرت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تحائف ضرورت مندوں کو دیئے جائیں۔
نامور بالی ووڈ اداکار شاہد کپور اوران کی اہلیہ میرا راجپوت کے گھر ننھے مہمان زین کی آمد ہوئی ہے اور وہ دونوں اپنی بچی میشا کی ولادت کے بعد دوسرے بچے کے والدین بن گئے ہیں۔ لوگوں نے چاہا کہ ان کے بیٹے کو تحائف دیں تاہم اداکار کی اہلیہ نے مداحوں سے تحائف وصول کرنے سے معذرت کرلی۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ کے نامور اداکار شاہد کپور کی اہلیہ میرا راجپوت نے انسٹا گرام پر اپنی ایک اسٹوری میں مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے گزارش کی کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں اور نیک تمناؤں اور محبت کے لیے آپ سب کے مشکور ہیں لیکن کچھ خاندان اور بچے ایسے بھی ہیں جنہیں ان تمام چیزوں کی ضرورت ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: شاہد کپور اور میرا راجپوت کے گھر نئے مہمان کی آمد
میرا راجپوت نے کہا کہ ہمیں خوشی ہوگی کہ اگر آپ لوگ یہ تحائف اور دیگر چیزیں ضرورت مندوں کو دیں تاکہ کسی بچی کی دنیا خوشیوں سے بھر جائے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔