- پی ٹی آئی کی لیاقت باغ میں جلسہ کی درخواست مسترد
- پشاور میں صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے کا معاملہ؛ 15 ڈاکٹرز معطل
- پہلا ٹی20؛ عماد کو پلئینگ الیون میں کیوں شامل نہیں کیا؟ سابق کرکٹرز کی تنقید
- 9 مئی کیسز؛ فواد چوہدری کی 14 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور
- بیوی کو آگ لگا کر قتل کرنے والا اشتہاری ملزم بہن اور بہنوئی سمیت گرفتار
- پی ٹی آئی حکومت نے دہشتگردوں کو واپس ملک میں آباد کیا، وفاقی وزیر قانون
- وزیر داخلہ کا کچے کے علاقے میں مشترکہ آپریشن کرنے کا فیصلہ
- فلسطین کواقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کا وقت آ گیا ہے، پاکستان
- مصباح الحق نے غیرملکی کوچز کی حمایت کردی
- پنجاب؛ کسانوں سے گندم سستی خرید کر گوداموں میں ذخیرہ کیے جانے کا انکشاف
- اسموگ تدارک کیس: ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات لاہور، ڈپٹی ڈائریکٹر شیخوپورہ کو فوری تبدیل کرنیکا حکم
- سابق آسٹریلوی کرکٹر امریکی ٹیم کو ہیڈکوچ مقرر
- ہائی کورٹس کے چیف جسٹسز کے صوابدیدی اختیارات سپریم کورٹ میں چیلنج
- راولپنڈٰی میں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
- سعودی معاون وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
- پختونخوا؛ دریاؤں میں سیلابی صورتحال، مقامی لوگوں اور انتظامیہ کو الرٹ جاری
- بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگ
- پاکستانی مصنوعات خریدیں، معیشت کو مستحکم بنائیں
- تیسری عالمی جنگ کا خطرہ نہیں، اسرائیل ایران پر براہ راست حملے کی ہمت نہیں کریگا، ایکسپریس فورم
- اصحابِ صُفّہ
مسلم لیگ ن کا بینظیر سپورٹ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ
تلہار: مسلم لیگ (ن) نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا، بیت المال پروگرام دوبارہ شروع ہونے کا امکان۔
تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی نے اپنے 5 سالہ دور حکومت میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا تھا، جس کے تحت ملک بھر کی غریب، بیوہ اور مستحق خواتین کو ماہانہ ایک ہزار روپے وظیفہ دیا جاتا تھا۔ پروگرام سے وفاقی حکومت کو ہر سال 10 ارب روپے تک اضافی خرچہ برداشت کرنا پڑتا تھا۔لیگی حکومت کے فیصلے کے بعدبیت المال کو دوبارہ شروع کرنے کا امکان بڑھ گیاہے، بیت المال کی رقم بھی دگنی اور یہ رقم ہر سال 3 اقساط میں دی جائیگی۔
نواز لیگ کا کہنا ہے کہ بیت المال پروگرام میں مزید بہتری لائی جائیگی، تاکہ زیادہ سے زیادہ غریب اور بیوہ خواتین کوریلیف دیا جائے۔دوسری جانب معلوم ہوا ہے کہ پیپلز پارٹی نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام بند کرنے کی مخالفت کر دی ہے اور سندھ حکومت اپنے بجٹ سے اس پروگرام کو جاری رکھنے کا عندیہ ظاہر کیا ہے اور امدادی رقم ایک ہزار سے بڑھا کر 2 ہزار روپے کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔