- بلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیا
- ججز دھمکی آمیز خطوط، اسلام آباد ہائیکورٹ کا مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ
- عوام کو ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب اس کے بغیر گزارہ نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
- امریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیا
- قومی اسمبلی میں دوران اجلاس بجلی کا بریک ڈاؤن، ایوان تاریکی میں ڈوب گیا
- سوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
- بہیمانہ قتل؛ بی جے پی رہنما کے بیٹے نے والدین اور بھائی کی سپاری دی تھی
- دوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقید
- سائنس دانوں کا پانچ کروڑ سورج سے زیادہ طاقتور دھماکوں کا مشاہدہ
- چھوٹے بچوں کے ناخن باقاعدگی سے نہ کاٹنے کے نقصانات
- ایرانی صدر کا دورہ کراچی، کل صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
امریکا :اوکلاہوما میں طوفان نے تباہی مچادی، 5 افراد ہلاک
واشنگٹن: امریکی شہر اوکلاہوما میں طوفان کے باعث 5 افراد ہلاک اور 70 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، ریاست نے علاقے میں بحالی کے لئے ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہوا کے بگولوں اور طوفان نے ایک بار پھر اوکلاہوما میں تباہی مچادی ہے، مکانات کی چھتیں اڑنے، درخت گرنے اور ٹریفک حادثات جیسے واقعات میں اب تک 5 افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوئی ہے جن میں ایک خاتون اور ایک بچہ بھی شامل ہے جبکہ 70 سے زائد زخمی ہیں۔
طوفان نے سب سے زیادہ تباہی مضافاتی علاقوں میں پھیلائی ہے، درخت گرنے كے باعث کئی سڑکیں ٹریفک کے لئے بند ہیں۔ شدید طوفان نے مواصلاتی نظام كو بھی شدید نقصان پہنچایا ہے، اس کے علاوہ 22 ہزار سے زائد شہری بجلی سے محروم ہیں۔ متاثرہ علاقوں میں ایمرجنسی نافذ کركے امدادی كارروائیاں شروع كردی گئی ہیں ۔
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ میں امریکی ریاست اوکلاہوما میں ہوا کے بگولوں اور طوفانی باد و باراں کے باعث 24 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔