- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
اوگرا نے یکم جولائی سے گیس کے نرخوں میں ردو بدل کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد: آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھا رٹی( اوگرا) نے یکم جولائی 2013 سے گیس کی قیمتوں میں ردو بدل کا فیصلہ کیا ہے۔
اس ضمن میں اوگرا ذرائع نے بتایا کہ اگلے مالی سال کیلیے سوئی ناردرن گیس کمپنی اور سوئی سدرن گیس کمپنی کیلیے گیس کے ٹیرف کے حوالے سے درخواستوں کی سماعت کی روشنی میں نئی قیمتوں کی سمری تیار کرلی گئی ہے جو وزارت پٹرولیم و قدرتی سائل کو بھجوائی گئی ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ او گرا کی طرف سے تیار کی جانے والی سمری میں اوگرا کی طرف سے یکم جولائی سے سوئی ناردرن گیس کمپنی(ایس این جی پی ایل)کیلیے گیس کی قیمتوں میں 8.70 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافہ کرنے کی تجویز دی گئی ہے تاہم سوئی سدرن گیس کمپنی(ایس ایس جی سی)کیلیے گیس کی قیمتوں میں 12.10 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو کے حساب سے کمی کی تجویز زیر غور ہے ذرائع نے بتایا کہ اوگرا نے فریقین کا موقف سُن لیا ہے اور اب وزارت پٹرولیم اور وزارت خزانہ کے حکام کے ساتھ مشاورت کی جائے گی جس میں اس بات کا تعین کیا جائیگا کہ کیا گیس کی قیمتوں میں اضافہ صارفین پر منتقل کرنا ہے یا نہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔