- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
پاکستان میری زندگی ہے اسے چھوڑنے کا تصور نہیں کرسکتی، میرا
لاہور: اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ مجھے پاکستان اپنی جان سے زیادہ عزیز ہے میں کسی اور ملک میں شہریت کی خواہش مند نہیں ہوں‘ کچھ لوگوں کا کام ہی مجھے بدنام کرنا ہے جو ہر وقت میری بدنامی کے لیے کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈ لیتے ہیں مگر میں ایسے لوگوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ میرا نے کہا کہ میں آج جو کچھ بھی ہوں یہ پاکستان کی بدولت ہے اور اگر کوئی یہ کہتا ہے کہ میں پاکستان چھوڑ کر کسی اور ملک کی شہریت لے رہی ہوں تو یہ بات کسی صورت درست نہیں بلکہ میرے خلاف ہونیوالے جھوٹے پراپیگنڈے کا حصہ ہے۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میری جند جان ہے اسے چھوڑنے کا تصور بھی نہیں کر سکتی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔