کل دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا

نمائندہ ایکسپریس  جمعرات 20 ستمبر 2018
کل 21 ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا۔ فوٹو: فائل

کل 21 ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا۔ فوٹو: فائل

 کراچی: کل بروز جمعہ 21 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

کل 21 ستمبر کو دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا، 22 دسمبر کو سال کی طویل ترین رات اور مختصر دورانیہ کا دن ہو گا جب کہ 21 مارچ کو دوبارہ دن اور رات کا دورانیہ برابر ہو جائے گا۔

واضح رہے کہ کل 21 ستمبر کے بعد رات کا دورانیہ دن کے مقابلے میں بڑھنا شروع ہو جائے گا۔

 

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔