- ججوں کے خط کا معاملہ، سنی اتحاد کونسل کا قومی اسمبلی میں تحریک التوا جمع کرانے کا فیصلہ
- ضلع بدین کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی موجودگی کی تصدیق
- غیرمتعلقہ پاسپورٹ برآمد ہونے پر پی آئی اے کی ایئر ہوسٹس کینیڈا میں گرفتار
- اگلے ماہ مہنگائی کی شرح کم ہو کر 21 سے 22 فیصد کے درمیان رہنے کا امکان
- اقتصادی بحالی اور معاشی نمو کے لیے مشاورتی تھنک ٹینک کا قیام
- اے ڈی ایچ ڈی کی دوا قلبی صحت کے لیے نقصان دہ قرار
- آصفہ بھٹو زرداری بلامقابلہ رکن قومی اسمبلی منتخب
- پشاور: 32 سال قبل جرگے میں فائرنگ سے نو افراد کا قتل؛ مجرم کو 9 بار عمر قید کا حکم
- امیرِ طالبان کا خواتین کو سرعام سنگسار اور کوڑے مارنے کا اعلان
- ماحول میں تحلیل ہوکر ختم ہوجانے والی پلاسٹک کی نئی قسم
- کم وقت میں ایک لیٹر لیمو کا رس پی کر انوکھے ریکارڈ کی کوشش
- شام؛ ایئرپورٹ کے نزدیک اسرائیل کے فضائی حملوں میں 42 افراد جاں بحق
- انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید مضبوط
- پی ٹی آئی قانونی ٹیم کا چیف جسٹس اور جسٹس عامر فاروق سے استعفی کا مطالبہ
- اہم چیلنجز کا سامنا کرنے کیلیے امریکا پاکستان کے ساتھ کھڑا رہے گا، جوبائیڈن کا وزیراعظم کو خط
- عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا
- اسٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ کے بعد مندی، سرمایہ کاروں کے 17ارب ڈوب گئے
- پشاور بی آر ٹی؛ ٹھیکیداروں کے اکاؤنٹس منجمد، پلاٹس سیل کرنے کے احکامات جاری
- انصاف کے شعبے سے منسلک خواتین کے اعداد و شمار جاری
- 2 سر اور ایک دھڑ والی بہنوں کی امریکی فوجی سے شادی
ہریتک روشن نے اپنی پرستار کے خلاف ممبئی کے تھانے میں شکایت درج کرا دی
ممبئی: ہریتک روشن نے اپنے لئے پریشانی کا سبب بننے والی ایک پرستار کے خلاف تھانے میں شکایت درج کرا دی۔
روس سے تعلق رکھنے والی ہریتک کی پرستار’’اینا‘‘ کچھ روز قبل ممبئی کے علاقے جوہو میں واقع ان کے اپارٹمنٹ پہنچی اوران سے ملنے کی خواہش کا اظہارکرتی رہیں تاہم اپارٹمنٹ کی انتظامیہ نے ان کی لاکھ کوششوں کے باوجود انہیں اپارٹمنٹ میں جانے کی اجازت نہیں دی جس پراس نے مشتعل ہوکر چیخنا چلانا شروع کر دیا، ابھی اس واقعے کو چند دن ہی گزرے تھے کہ روسی پرستار’’اینا‘‘ نے اندھیری میں واقع ہریتک کے دفتر میں بھی گھسنے کی کوشش کی۔
ہریتک روشن نے اپنی پرستار کی حرکتوں سے تنگ آکر اس کے خلاف جوہو پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرادی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔