- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
- راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں ملوث گینگ کا سرغنہ گرفتار
- درخشاں تھانے میں ملزم کی ہلاکت؛ انکوائری رپورٹ میں سابق ایس پی کلفٹن قصور وار قرار
- شبلی فراز سینیٹ میں قائد حزب اختلاف نامزد
- جامعہ کراچی ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی سند دے گی
ایشین بینچ پاورلفٹنگ چیمپئن شپ؛ پاکستان نے گولڈ، سلوراوربرانز میڈل جیت لیے
دبئی: ایشین بینچ پریس پاورلفٹنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے ایک گولڈ، ایک سلور اور ایک برانز میڈل جیت لیا۔
دبئی میں ہونے والی ایشین پاور لفٹنگ کے پہلے روز ورنیکا سہیل نے جونئیر کیٹیگری میں47 کلو گرام مقابلے میں پاکستان کے لئے سونے کا یہ تمغہ اپنے نام کیا۔
اس ایونٹ میں 9 خواتین پاور لفٹرز پاکستان کی نمائندگی کررہی ہیں۔ جن میں 4 سہیل سسٹرز بھی شامل ہیں۔ پاکستان کے 4 مرد پاور لفٹرز بھی ان مقابلوں میں میڈلز جیتنے کا عزم رکھتے ہیں۔
لاہور سے تعلق رکھنے والی گولڈ میڈلسٹ ورنیکا سہیل کا کہنا ہے کہ وہ ملکی پرچم بلند کرنے پر بہت خوش ہیں اسی طرح مواقع ملتے رہے تو وہ دوسرے بین الاقوامی مقابلوں میں بھی میڈل جیت سکتی ہیں۔
دوسری جانب دواور پاکستانی پاور لفٹرز نے بھی میڈل جیتے، رابعہ شہزاد نے52 کلوگرام میں سلور اور سیبل سہیل نے سینئر کیٹیگری کے 47 کلو وزن میں برانز میڈل جیتا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔