- والدین اور بھائیوں نے بہن کو قتل کرکے لاش تیزاب میں ڈال دی
- کبھی نہیں کہا الیکشن نہیں کروائیں گے، وزیر اطلاعات
- پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں مظلوم کشمیری عوام سے اظہار یکجہتی کی قرارداد منظور
- ترکیہ کے المناک زلزلے پر بھی بھارت کا پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا
- راولپنڈی میں گیارہ سالہ بچی سے زیادتی
- امریکا؛ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر گولی لگنے سے پاکستانی نژاد پولیس افسر جاں بحق
- اگر کوئی لڑکی محبت کا اظہار کرے تو میں کیا کرسکتا ہوں، نسیم شاہ
- پنجاب، خیبر پختونخوا میں بلدیاتی اداروں کی معطلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج
- حکومت کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے، ذخیرہ اندوز باز آجائیں، وزیر پیٹرولیم
- سعودی ولی عہد کا ترکیہ اور شام کو امداد پہنچانے کیلیے فضائی پُل بنانے کا حکم
- پی ٹی آئی کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخابات کی تاریخ تبدیل کرنے کا مطالبہ
- انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی آگئی
- انڈے کھانے سے دل کو فائدہ ہوسکتا ہے
- گلیشیئر پگھلنے سے پاکستان اور بھارت میں 50 لاکھ افراد متاثر ہوسکتے ہیں
- کابینہ میں توسیع؛ وزیراعظم نے مزید 7 معاونین خصوصی مقرر کردیے
- ہالینڈ میں زیرِ آب سائیکلوں کی سب سے بڑی پارکنگ کی تعمیر کا منصوبہ
- فاسٹ بولر وہاب ریاض کی پی ایس ایل میں شرکت پر سوالیہ نشان لگ گیا
- اسلام آباد؛ شادی شدہ خاتون کی نازبیا تصاویر بنوانے والا پولیس اہلکار گرفتار
- الیکشن کمیشن ہنگامہ آرائی: تحریک انصاف کے عامر ڈوگر اور لیگی سینیٹر گرفتار
- ملبے کے ڈھیر پر مردہ بیٹی کا ہاتھ تھامے بے بس باپ کی تصویر دیکھ کر ہر آنکھ اشکبار
کترینہ کیف شوٹنگ کے دوران ڈوبنے سے بچ گئیں
جہاں پانی میں شوٹنگ کرنے کے لیے فلم کی کاسٹ عین گہرے پانی میں پہنچی تو اچانک ہی طوفان نے آن گھیرا۔ فوٹو: اے ایف پی/فائل
ممبئ: بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف فلم شوٹنگ کے دوران ڈوبتے ڈوبتے بچیں۔
لہروں کی طغیانی سے کترینہ کیف کی حالت غیر ہوگئی۔ ہریتک روشن اور کترینہ کیف کی جوڑی ایک بار پھر فلم’’بینگ بینگ‘‘ملی ہے۔ ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ میں ایکشن سین اور خطرناک سٹنٹس کرنے والی کترینہ کو ہریتک کے ساتھ بے حد پسند کیا گیا جس کے بعد اس جوڑی کو ایک اور فلم’’بینگ بینگ‘‘ میں کیاگیا ہے کاسٹ اس فلم کی شوٹنگ کے لیے کیٹ اور ہریتک پہنچے بینکاک۔
جہاں پانی میں شوٹنگ کرنے کے لیے فلم کی کاسٹ عین گہرے پانی میں پہنچی تو اچانک ہی طوفان نے آن گھیرا۔ کترینہ کیف کودیکھ کر لہروں نے بھی اپنے اسٹنٹ دکھائے۔چار فٹ اونچی لہر دیکھ کر کترینہ کیف کے اوسان خطا ہوگئے اور وہ بھاگ کر کیبن کے اندر گئیں۔ہچکولے کھاتی کشتی میں کترینہ کیف کی کیفیت دیکھ کر سب ہی پریشان ہوگئے ۔کیٹ اورہریتک نے فلم کی شوٹنگ سے پہلے ہی اصلی سین دیکھ کر واپس لوٹنے میں ہی عافیت جانی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔