- امریکی اکیڈمی آف نیورولوجی نے پاکستانی پروفیسر کو ایڈووکیٹ آف دی ایئر ایوارڈ سے نواز دیا
- کوہلو میں خراب سیکیورٹی کے باعث ری پولنگ نہیں ہوسکی
- 9 ماہ کے دوران 9.8 ارب ڈالر کا قرض ملا، وزارت اقتصادی امور ڈویژن
- نارووال: بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی بارش
- کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
- کوئٹہ: برلن بڈی بیئر چوری کے خدشے کے پیش نظر متبادل جگہ منتقل
- گجرات میں اسپتال کی چھت گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جاں بحق
- سعودی فرمانروا طبی معائنے کیلیے اسپتال میں داخل
- امریکی سیکریٹری اسٹیٹ سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے
- ہم یہاں اچھی کرکٹ کھیلنے آئے ہیں، جیت سے اعتماد ملا، مائیکل بریسویل
- پچھلے میچ کی غلطیوں سے سیکھ کر سیریز جیتنے کی کوشش کرینگے، بابراعظم
- امریکا میں ٹک ٹاک پر پابندی کا بل سینیٹ سے بھی منظور
- محمد رضوان اور عرفان خان کو نیوزی لینڈ کے خلاف آخری دو میچز میں آرام دینے کا فیصلہ
- کے ایم سی کا ٹریفک مسائل کو حل کرنے کیلئے انسداد تجاوزات مہم کا فیصلہ
- موٹروے پولیس اہلکار کو روندنے والی خاتون گرفتار
- ہندو جیم خانہ کیس؛ آپ کو قبضہ کرنے نہیں دیں گے، چیف جسٹس کا رمیش کمار سے مکالمہ
- بشری بی بی کو کچھ ہوا تو حکومت اور فیصلہ سازوں کو معاف نہیں کریں گے، حلیم عادل شیخ
- متحدہ وفد کی احسن اقبال سے ملاقات، کراچی کے ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال
- کراچی میں سیشن جج کے بیٹے قتل کی تحقیقات مکمل،متقول کا دوست قصوروار قرار
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبروں نے اقوام متحدہ کو بھی خوفزدہ کردیا
برطانیہ میں ملکہ الزبتھ دوم کی تاج پوشی کے 60 سال مکمل ہونے پرجشن
لندن: ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی تاج پوشی کے 60سال پورے ہونے پر شاندار تقریب اور جشن منایا گیا۔
تقریب کاانعقاد لندن کے تاریخی ایبے چرچ میں ہوا جہاں دعائیہ تقریب ہوئی، تقریب میں شاہی خاندان کے تمام افراد کے علاوہ 2 ہزار مہمانوں نے شرکت کی جن میں شہزادہ ولیم اور ان کی بیوی کیٹ مڈلٹن مرکز نگاہ رہے۔
ملکہ الزبتھ دوئم برطانیہ کی تاریخ میں طویل ترین عرصے تک حکومت کرنے والی دوسری شخصیت ہیں، انہیں 1953 میں 27 سال کی عمر میں ملکہ کے تاج سے نوازا گیا تھا، برطانیہ کی تاریخ میں سب سے طویل عرصے تک بادشاہت کا ریکارڈ ملکہ وکٹوریہ کا ہے جنہوں نے 63 سال اور 7 ماہ تک برطانیہ پر حکومت کی تھی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔