- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
بجلی چوروں کیخلاف کارروائی، ایک ہزار کنکشنز منقطع
حیدرآباد: حیسکو کا بجلی چوروں اور نادہند صارفین کے خلاف آپریشن جاری ہے۔
گزشتہ روز نادہندگان سے 4 کروڑ 99 لاکھ 75 ہزار روپے وصول کیے گئے اور بقایاجات کی عدم ادائیگی پر ایک ہزار سے زائد کنکشن منقطع کر دیے گئے۔ حیسکو ترجمان کے مطابق قاسم آؓباد، کوٹری، قاضی احمد، ٹھٹھہ سمیت دیگر شہروں میں 5کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر بجلی کے 1375 کنکشن کاٹے گئے، جب کہ4 کروڑ 99 لاکھ 75ہزار روپے کی وصولی بھی کی گئی ۔آپریشن سب ڈویژن قاسم آباد کے عملہ نے 3 سو زائد نادہند صارفین کے بجلی کنکشن منقطع کر دیے اور تار ضبط کر لیا، جب کہ 32 لاکھ روپے کی وصولی بھی کی ۔
کوٹری میں واجبات کی عدم ادائیگی پر ایک ٹیوب ویل اور 10 پولٹری فارم کی بجلی منقطع کر دی گئی، قاضی احمد میں تین کروڑ 95 لاکھ روپے کے واجبات کے بناء پر اکیس ٹیوب ویلوں کے بجلی کے کنکشن منقطع کرتے ہوئے پانچ ٹیوب ویلوں سے ٹرانسفارمر بھی اتار لیے گئے جب کہ غیر قانونی کنکشن کا خاتمہ کیا گیا اور ان کے خلاف متعلقہ تھانوں میں بجلی چوری کی ایف آئی آر جمع کرانے کے لیے لیٹر بھی جمع کرا دیے گئے ہیں۔ ٹھٹھہ میں ایک ٹیوب ویل اور 209 نجی و گھریلو نادہند صارفین کے کنکشن کاٹ دیے گئے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔