- کیویز کیخلاف سیریز سے قبل اعظم خان کو انجری نے گھیر لیا
- بجلی صارفین پرمزید بوجھ ڈالنے کی تیاری،قیمت میں 2 روپے94 پیسے اضافے کی درخواست
- اسرائیل کی رفح پر بمباری میں 5 بچوں سمیت11 افراد شہید؛ متعدد زخمی
- ٹرین سےگرنے والی خاتون کی موت،کانسٹیبل کا ملوث ہونا ثابت نہ ہوسکا، رپورٹ
- 'ایک ساتھ ہمارا پہلا میچ' علی یونس نے اہلیہ کیساتھ تصویر شیئر کردی
- بجلی چوری کارخانہ دار کرتا ہے عام صارف نہیں، پشاور ہائیکورٹ
- عدلیہ میں مداخلت کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ بار کا سپریم کورٹ سے رجوع
- مہنگائی کے دباؤ میں کمی آئی اور شرح مبادلہ مستحکم ہے، وزیر خزانہ
- پی ٹی آئی کی جلسوں کی درخواست پر ڈی سی لاہور کو فیصلہ کرنے کا حکم
- بابراعظم سوشل میڈیا پر شاہین سے اختلافات کی خبروں پر "حیران"
- پنجاب اسمبلی سے چھلانگ لگاکر ملازم کی خودکشی کی کوشش
- 9 مئی کے ذمے دار آج ملکی مفاد پر حملہ کر رہے ہیں، وزیراطلاعات
- کراچی میں تیز بارش کا امکان ختم، سسٹم پنجاب اور کےپی کیطرف منتقل
- ’’کرکٹرز پر کوئی سختی نہیں کی! ڈریسنگ روم میں سونے سے روکا‘‘
- وزیرداخلہ کا غیرموثر، زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری سمزبند کرنے کا حکم
- راولپنڈی اسلام آباد میں روٹی کی سرکاری قیمت پر نان بائیوں کی مکمل ہڑتال
- اخلاقی زوال
- کراچی میں گھر کے زیر زمین پانی کے ٹینک سے خاتون کی لاش ملی
- سندھ میں گیس کا ایک اور ذخیرہ دریافت
- لنکن ویمنز ٹیم نے ون ڈے کرکٹ میں تاریخ رقم کردی
جرمن سفیر نے اسلام آباد میں کوڑے کرکٹ کی نشاندہی کردی
اسلام آباد: پاکستان میں جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر نے اسلام آباد کی سڑک پر بکھرے کوڑے کے ڈھیر کے ساتھ تصویر ٹویٹ کردی۔
جرمن سفیر اس سے قبل بھی اسلام آباد میں گھومتے پھرتے اپنی کئی تصاویر ٹویٹ کر چکے ہیں۔تازہ تصویر کے ساتھ مارٹن کوبلر نے لکھا کہ اسلام آباد میں خوبصورتی کے ساتھ جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر بھی نظر آتے ہیں۔
سڑک سے گزرتے ہوے Islamabad# میں جہاں خوبصورت جگہ نظر آتی ہے وہیں جابجا کوڑے کے ڈھیر بھی جیسے کہ F7/4 گلی 56میں۔ ٹھوس کوڑا اس طرح سے ہر جگہ نہیں پھینکا جاسکتا۔یہ ڈینگی اور دیگر مضرِ صحت اثرات کا سبب بنتا ہے! کیا کیا جاسکتا ہے؟ pic.twitter.com/5JimvTefth
— Martin Kobler (@KoblerinPAK) September 25, 2018
انہوں نے لکھا کہ ایف سیون فور کی گلی نمبر 56 میں کوڑے کا یہ ڈھیر بھی اس بات کا ثبوت ہے، کوڑا ہر جگہ اس طرح نہیں پھینکا جا سکتا یہ ڈینگی اور صحت کے لیے نقصان دہ دوسرے اثرات کا باعث بنتا ہے۔
ان کی تصویر کو اب تک 3 ہزار سے زائد لوگوں نے لائیک ا ور ایک ہزار کے قریب افراد نے ری ٹویٹ کیا ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔