- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
پولیس افسران کی کمی پوری کی جائے، آئی جی خیبر پختونخوا کا صوبائی حکومت کو خط
پشاور: خیبر پختونخوا پولیس میں افسران کی کمی کو پورا کرنے کے لیے آئی جی پولیس صلاح الدین نے صوبائی حکومت کو مراسلہ بھیج دیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی جی کے پی کے نے پولیس میں افسران کی کمی کو پورا کرنے کے لیے صوبائی حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔ مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ پولیس کو گریڈ 18 سے 21 کی پوسٹوں پر افسران کی 37 فیصد کمی کا سامنا ہے، منظورشدہ 113 میں صرف 71 پوسٹوں پر افسران تعینات ہیں جب کہ 42 افسران کی کمی ہے۔
مراسلے میں یہ بھی بتایا گیا کہ گریڈ 21 کی 5 پولیس پوسٹوں میں صرف 1 پر افسر تعینات ہے اور 4 کی کمی ہے اور گریڈ 20 کی 19 پولیس پوسٹوں میں 15 پر افسران تعینات جب کہ 4 کی کمی ہے۔
گریڈ 19 کی 35 پولیس پوسٹوں میں 15 پر افسران تعینات ہیں جب کہ 20 کی کمی ہے اور اسی طرح گریڈ 18 کی 54 پولیس پوسٹوں میں 40 پر افسران تعینات ہیں جب کہ 14 پوسٹوں پر تاحال افسران کی کمی ہے۔ مراسلے میں یہ بھی بتایا گیا کہ فاٹا انضمام کے بعد قبائلی اضلاع میں ضروری پولیس افسران کی کمی مذکورہ کمی سے الگ ہوگی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔