- ایران کا حکومت مخالف مظاہروں میں گرفتار ہزاروں افراد کو عام معافی دینے کا اعلان
- ایم کیو ایم نے کراچی حقوق کے حصول کیلیے دھرنے کی کال دے دی
- تحریک انصاف نے خیبرپختونخوا انتخابات کے لیے تیار شروع کردی
- باجوہ صاحب کا غلطی کا اعتراف کافی نہیں، عمران خان کو سیاست سے باہر نکالنا ہوگا، مریم نواز
- پاکستان پہلی بار گھڑ سواروں کی نیزہ بازی کے عالمی کپ کیلیے کوالیفائر مقابلوں کی میزبانی کرے گا
- سندھ پولیس میں جعلی ڈومیسائل پر ملازمت حاصل کرنے والا اہلکار برطرف
- محکمہ انسداد منشیات کی کارروائیاں؛ منشیات کی بھاری مقدار تحویل میں لے لی
- کراچی میں گرمی کی انٹری، پیر کو درجہ حرارت 31 سینٹی گریڈ تک جانے کی پیشگوئی
- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
ن لیگ نے وزارت عظمیٰ اوراسپیکرشپ ایک ہی محلے کو دیدی، حاجی عدیل
نئے وزیراعظم اپنے سمیت تمام وزارتوں اوراداروں کے صوابدیدی فنڈز ختم کر دیں ، میڈیاسے گفتگو فوٹو: فائل
اسلام آباد: عوامی نیشنل پارٹی کے سینیٹ میں پارلیمانی لیڈر سینیٹر حاجی عدیل نے کہا کہ ن لیگ نے وزیراعظم اور اسپیکر شپ ایک ہی محلے کو دے دی ہیں ، نئے وزیراعظم اپنے سمیت تمام وزارتوں اوراداروں کے صوابدیدی فنڈز ختم کردیں، ڈرون حملوں سے امن کو نقصان پہنچا ہے ۔
غیر ملکیوں کو جب تک نکالا نہیں جاتا مسئلے کا حل نہیں ہوگا ۔ ان غیرملکیوں کو القاعدہ کنٹرول کرتا ہے ، طالبان کابھی سیاسی ونگ ہونا چاہیے جس سے بات چیت ہوسکے ۔ منگل کو پارلیمنٹ ہائوس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ نئی حکومت سے توقعات ہیں کہ وہ اپنے وعدوں کو پورا کرتے ہوئے 90دنوں میں توانائی بحران کو حل ، دہشت گردی اور کرپشن کا خاتمہ کریں گے۔ پہلے روز سے ہی پتہ چل جائے گا کہ وزیراعظم کی لین آف ایکشن کیا ہے ۔
انھوں نے کہا کہ ڈرون حملے میں طالبان لیڈر اور ہنگو میں رکن اسمبلی کو نشانہ بنانا افسوس ناک ہے، بدقسمتی ہے کہ تحریک طالبان پاکستان کا سیاسی ونگ نہیں ہے۔بات کریں تو کس سے کریں۔ پاکستان طالبان بھی افغانی طالبان کی طرح اپنا ایک دفتر کھول لیں بے شک وہ پنجاب میں ہو۔ انھوں نے کہا ہے کہ تحریک انصاف اب کہہ رہی ہے کہ ڈرون حملوں کا مسئلہ وفاق کا ہے ہم نے تو مقبوضہ سوات کو پاکستان کے ساتھ ملا دیا ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔