- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
وزیراعظم کا وفاقی دارالحکومت کو 100 ملین گیلن یومیہ اضافی پانی دینے کا حکم
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی دارالحکومت کے لیے 100 ملین گیلن یومیہ پانی کے اضافے کا حکم دے دیا ہے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق وزیراعظم عمران خان سے اسلام آباد میٹرو پولیٹن میں اپوزیشن لیڈر علی اعوان نے ملاقات کی اور وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ وفاقی دارالحکومت میں کچی آبادیوں کے مکینوں کو ہر گز نہیں چھیڑا جائے گا اور انہیں زندگی کی بنیادی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی، متاثرین اسلام آباد کو نصف صدی سے درپیش مسائل سے نکالنے کے لیے 90 دن میں خوشخبری سنائیں گے اور ان کے مسائل کا مستقل حل نکالنے کی کوشش کریں گے۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ہماری حکومت ملک میں بہترین بلدیاتی نظام لا کر گورننس اور نچلی سطح پر اختیارات کی منتقلی پر یقین رکھتی ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔