- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
حکومت عوام کے حقوق کی قاتل بن چکی ہے،مولانا فضل الرحمان
ملتان: جمعیت علماء اسلام(ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ یہ حکومت غریب آدمی کا خون چوسنے کے لیے آئی ہے اور عوام کے حقوق کی قاتل بن چکی ہے۔
ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے موجوہ حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف نے آتے ہی قوم پر مہنگائی کے اٹیم بم گرائے ہیں یہ حکومت غریب آدمی کا خون چوسنے کے لیے آئی ہے اور موجودہ حکومت عوام کے حقوق کی قاتل بن چکی ہے ہم سو دن کا انتظار کیا کرتے یہ تو ایک ماہ میں بے نقاب ہو چکے ہیں، یہ عوامی میڈیٹ کی حامل حکومت نہیں ہے ان کو ہم تسلیم نہیں کرتے اور ہمیں مدینے کی ریاست کی عمران خان سے توقع نہیں ہے۔
یہ بھی پڑھیں: گیس کے بعد بجلی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا
مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ سی پیک معاہدہ پاکستان کے مستقبل کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی اہمیت رکھتا ہے، عمران خان نے اس منصوبے معاہدے پر اعتراض کیا اگر کوئی اور ہوتا تو یہ اس کو محب الوطن نہ کہتے، سی پیک پر خاص ملک کو پارٹنرشپ پر لینے کا فلسفہ سمجھ نہیں آ رہا ہے وہ خاص ملک پوری دنیا کو اس پراجیکٹ کا حصہ بنانا چاہتا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔