وفاقی کابینہ کااجلاس آج ہوگا، افغان مہاجرین پر بریفنگ دی جائے گی

ثاقب بشیر  جمعرات 27 ستمبر 2018
حکومتی بیانات اورپیپلزپارٹی کی مخالفت کے تناظر میں یہ بریفنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ فوٹو: فائل

حکومتی بیانات اورپیپلزپارٹی کی مخالفت کے تناظر میں یہ بریفنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔ فوٹو: فائل

 اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے اجلاس میں وزارت سیفران آج افغان مہاجرین کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے گی۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں آج (جمعرات کو) وزارت سیفران افغان مہاجرین کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دے گی۔ ذرائع کے مطابق مہاجرین کو شہریت دینے کے حوالے سے حکومتی بیانات اورپیپلزپارٹی کی مخالفت کے تناظر میں یہ بریفنگ انتہائی اہمیت کی حامل ہے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔