شہباز شریف آج وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوجائیں گے

تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمودالرشید کیساتھ مقابلہ،آج ہی تقریب حلف برداری ہوگی


Numainda Express June 06, 2013
تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمودالرشید کیساتھ مقابلہ،آج ہی تقریب حلف برداری ہوگی۔ فوٹو: فائل

پنجاب اسمبلی میں نئے وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج (جمعرات)ہوگا۔

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال نے مسلم لیگ(ن) کے نامزد امیدوار شہباز شریف اور تحریک انصاف کے امیدوار میاں محمودالرشید کے کاغذات نامزدگی پڑتال کے بعد منظورکرلئے ہیں۔ ون ٹو ون مقابلہ ہوگا، اسمبلی کا اجلاس آج 11بجے شروع ہوگا-

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں