کھارادر میں 10 سے 15 موٹرسائیکل سوارمسلح افراد ایک مغوی کو اپنے ہمراہ لائےاسےسڑک پرکھڑا کیا اور فائرنگ کر کے قتل کردیا