- ملیر میں ڈکیتی مزاحمت پر خاتون قتل، شہریوں کے تشدد سے ڈاکو بھی ہلاک
- افغانستان میں طوفانی بارش سے ہلاکتوں کی تعداد 70 ہوگئی
- فوج نے جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف الزامات پر انکوائری کمیٹی بنادی
- ٹی 20 ورلڈ کپ: ویرات کوہلی کو بھارتی اسکواڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ
- کراچی میں ڈاکو راج؛ جماعت اسلامی کا ایس ایس پی آفسز پر احتجاج کا اعلان
- کراچی؛ سابق ایس ایچ او اور ہیڈ محرر 3 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
- شمالی وزیرستان میں پاک-افغان سرحد پر دراندازی کی کوشش کرنے والے7دہشت گرد ہلاک
- کیا یواے ای میں ریکارڈ توڑ بارش ’’کلاؤڈ سیڈنگ‘‘ کی وجہ سے ہوئی؟ حکام کی وضاحت
- اسلام آباد میں غیرملکی شہری کو گاڑی میں لوٹ لیا گیا
- بیلف اعظم سواتی کو ایف آئی اے سائبر کرائم سے برآمد کراکے پیش کرے، عدالت
- بلوچستان کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارش کا سلسلہ جاری، ندی نالوں میں طغیانی
- قومی ٹیم میں تمام کھلاڑی پرفارمنس کی بنیاد پر آتے ہیں، بابراعظم
- فوج کی کسی شخصیت کا نام لینا اور ادارے کا نام لینا علیحدہ باتیں ہیں، بیرسٹر گوہر
- قائد اعظم یونیورسٹی شعبہ جاتی کارکردگی میں عالمی سطح پر بہترین جامعات میں شامل
- سابق ٹیسٹ کپتان سعید انور جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے پریشان
- کنگنا رناوت کی بکواس کا جواب دینا ضروری نہیں سمجھتی؛ پریانکا گاندھی
- سائفر کیس میں وزارتِ خارجہ کے بجائے داخلہ مدعی کیوں بنی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
- اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، انڈیکس 70 ہزار 333 پوائنٹس پر بند
- 19 ویں صدی کے قلعہ سے 100 برس پُرانی برطانوی ٹرین کار دریافت
- وزن کم کرنیوالی ادویات اور خودکشی کے خیالات میں تعلق کے متعلق اہم انکشاف
شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے امیدوار کی عمر کم نکلی، الیکشن کالعدم قرار
ملتان: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں شاہ محمود قریشی کو شکست دینے والے آزاد امیدوار محمد سلمان کی عمر 25 سال سے کم نکلی، الیکشن کمیشن نے انتخابی نتائج کالعدم قرار دے دیئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق الیکشن کمیشن نے ملتان کے حلقہ پی پی 217 کے ووٹرز کی درخواست پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنادیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی پی 217 میں شاہ محمود قریشی کے مدِمقابل کامیاب ہونے والے آزاد امیدوار محمد سلمان کی عمر 25 سال سے کم تھی جبکہ قانون کے مطابق رکن اسمبلی منتخب ہونے کے لئے عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے۔
الیکشن کمیشن نے محمدسلمان کی کامیابی کا نوٹی فکیشن واپس لے لیا جب کہ انتخابات کالعدم قرار دے کرحلقے میں دوبارہ انتخابات کرانے کا حکم دے دیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔