- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیس وردی پہن لی
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
- وزارتِ صنعت و پیداوار نے یوریا کھاد درآمد کرنے کی سفارش کردی
- ٹی20 ورلڈکپ؛ 8 بار کے اولمپک گولڈ میڈلسٹ یوسین بولٹ سفیر نامزد
- کہوٹہ؛ بس میں ڈکیتی کے دوران ڈاکو کی فائرنگ سے سرکاری اہلکار جاں بحق
- نوجوان نسل قوم کا سرمایہ
- اسلام آباد میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل
- کیا رضوان آئرلینڈ کیخلاف سیریز میں اسکواڈ کا حصہ ہوں گے؟ بابر نے بتادیا
- ویمنز کوالیفائر؛ آئی سی سی نے ثنامیر کو ’’برانڈ ایمبیسڈر‘‘ مقرر کردیا
- پی او بی ٹرسٹ عالمی سطح پر ساڑھے 3لاکھ افراد کی بینائی ضائع ہونے سے بچا چکا ہے
- ایف بی آر نے ایک آئی ٹی کمپنی کی ٹیکس ہیرا پھیری کا سراغ لگا لیا
- سیاسی نظریات کی نشان دہی کرنے والا اے آئی الگوردم
- خاتون ڈاکٹرز سے علاج کرانے والی خواتین میں موت کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق
- برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
- فیصل واوڈا نے عدالتی نظام پر اہم سوالات اٹھا دیئے
کرن جوہر نے فلم "بامبے ٹاکیز" میں کام کی آفر کی مگر میں نے ٹھکرا دی، کاجل
ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ کاجل نے کہا ہے کرن جوہر نے اپنی فلم ’’بامبے ٹاکیز‘‘ میں مجھ سے کام کرنے کا کہا تھا مگر میں نے ان کی یہ آفرٹھکرادی تھی۔
ایک انٹرویو میں بالی ووڈ اداکارہ کا کہنا تھا کہ کرن جوہر نے اپنی فلم ’’بامبے ٹاکیز‘‘ کے لئے مجھ سے رابطہ کیا تھا تاہم میں نے فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا کیوں کہ میں اس قسم کی فلموں میں کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ کاجل کا کہنا تھا میں کسی بھی فلم کو سائن کرنے سے قبل اس پر اپنا مکمل یقین قائم کرتی ہوں اور اگر ایسا نہ ہو تو اپنے بچوں اور شوہر کے ساتھ ہی وقت گزارنا پسند کرتی ہوں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔