- نظامِ شمسی میں موجود پوشیدہ سیارے کے متعلق مزید شواہد دریافت
- اہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامید
- 61 سالہ شخص کا بائیو ہیکنگ سے اپنی عمر 38 سال کرنے کا دعویٰ
- کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 افراد جاں بحق
- ڈکیتی کے ملزمان سے رشوت لینے کا معاملہ؛ ایس ایچ او، چوکی انچارج گرفتار
- کراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرار
- پنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہ
- سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقید
- نیویارک ٹائمز کی اپنے صحافیوں کو الفاظ ’نسل کشی‘،’فلسطین‘ استعمال نہ کرنے کی ہدایت
- پنجاب کے مختلف شہروں میں ضمنی انتخابات؛ دفعہ 144 کا نفاذ
- آرمی چیف سے ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال
- مینڈھے کی ٹکر سے معمر میاں بیوی ہلاک
- جسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعینات
- فلاح جناح کی اسلام آباد سے مسقط کیلئے پرواز کا آغاز 10 مئی کو ہوگا
- برف پگھلنا شروع؛ امریکی وزیر خارجہ 4 روزہ دورے پر چین جائیں گے
- کاہنہ ہسپتال کے باہر نرس پر چھری سے حملہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کا پہلا ٹی20 بارش کی نذر ہوگیا
- نو منتخب امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا
- تعصبات کے باوجود بالی وڈ میں باصلاحیت فنکار کو کام ملتا ہے، ودیا بالن
- اقوام متحدہ میں فلسطین کی مستقل رکنیت؛ امریکا ووٹنگ رکوانے کیلیے سرگرم
جب پیپلزپارٹی پیسہ بنا رہی تھی توشہبازشریف ترقیاتی کاموں میں لگے ہوئے تھے،عبدالقدیرخان
لاہور: ایٹمی سائنس دان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے کہا ہے کہ جب پیپلز پارٹی پیسہ بنا رہی تھی تو اس وقت شہباز شریف ترقیاتی کاموں میں لگے ہوئے تھے۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے اپنے اسپتال کی چندہ مہم کے دوران مینار پاکستان پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ توانائی بحران کے خاتمے کا حل موجود ہے، مجھے انرجی کانفرنس میں نہیں بلایا گیا، اگر بلایا جاتا اور تجاویز مانگی جاتیں تو میں اپنی تجاویز پیش کرتا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور آنے کے بعد شہباز شریف کو دعائیں دینے کو دل کرتا ہے، جو ترقیاتی کام یہاں نظر آتے ہیں اس طرح پورے ملک میں ہونے چاہئیں۔
ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں جو حال ہے اس پردل خون کے آنسو روتا ہے،اسلام آباد کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کسی افریقی ملک میں آ گئے ہیں، اسلام آباد کا کام بھی شہباز شریف کو دے دینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ جب پیپلز پارٹی پیسہ بنا رہی تھی تو شہباز شریف ترقیاتی کاموں میں لگے ہوئے تھے جبکہ (ن) لیگ کی کامیابی میں شہباز شریف کا بہت زیادہ کردار ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔