عالمی سطح پر بدلتے حالات کے تناظر میں پاکستان کو ملنے والی مالی امداد بیرونی مداخلت سے خالی نہیں ہوگی۔