ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کیلیے بلا معاوضہ پرفارم کریں گی

شوبز رپورٹر  جمعرات 4 اکتوبر 2018
تقریب میں ارمینا رانا سمیت بہت سے فنکار اور دیگر مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔ فوٹو: فائل

تقریب میں ارمینا رانا سمیت بہت سے فنکار اور دیگر مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔ فوٹو: فائل

لاہور: اداکارہ ارمینا خان شامی مہاجرین کی امداد کے لیے ہونے والی تقریب میں بلا معاوضہ پرفارم کریں گی، جس کا اعلان انھوں نے گزشتہ روز کیاہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ایک بین الاقوامی تنطیم ” گراہم لیٹن ٹرسٹ آئندہ ہفتے لندن میں فنڈریزنگ گالا منعقد کرنے کی تیاریوں میں مصروف ہیں جس کی ساری آمدنی شامی مہاجرین کو دی جائے گی۔ اس تقریب میں ارمینا رانا سمیت بہت سے فنکار اور دیگر مشہور شخصیات شرکت کریں گی۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔