- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
- اوگرا کی تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید
- منہدم نسلہ ٹاور کے پلاٹ کو نیلام کر کے متاثرہ رہائشیوں کو پیسے دینے کا حکم
- مہنگائی کے باعث لوگ اپنے بچوں کو فروخت کرنے پر مجبور ہیں، پشاور ہائیکورٹ
- کیا عماد، عامر اور فخر کو آج موقع ملے گا؟
- سونے کی قیمتوں میں معمولی اضافہ
- عمران خان، بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا گیا
- ویمنز ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- امریکی یونیورسٹیز میں ہونے والے مظاہروں پر اسرائیلی وزیراعظم کی چیخیں نکل گئیں
- پولیس یونیفارم پہننے پر مریم نواز کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے، یاسمین راشد
- قصور ویڈیو اسکینڈل میں سزا پانے والے 2 ملزمان بری کردیے گئے
- سپریم کورٹ نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کو بحال کر دیا
- مرغی کی قیمت میں کمی کیلیے اقدامات کر رہے ہیں، وزیر خوراک پنجاب
- عوام کو کچھ نہیں مل رہا، سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ چیف جسٹس
- وزیراعلیٰ بننے کیلئے خود کو ثابت کرنا پڑا، آگ کے دریا سے گزر کر پہنچی ہوں، مریم نواز
- کلین سوئپ شکست؛ ویمنز ٹیم کی سلیکشن کمیٹی میں بڑی تبدیلیاں
- قومی اسمبلی کمیٹیاں؛ حکومت اور اپوزیشن میں پاور شیئرنگ کا فریم ورک تیار
- ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
- غزہ کے اسپتالوں میں اجتماعی قبریں، امریکا نے اسرائیل سے جواب طلب کرلیا
کراچی میں ایک بارپھربجلی کا بڑا بریک ڈاؤن
کراچی: شہرقائد میں ایک ہفتے میں دوسری مرتبہ بجلی کا بریک ڈاون ہوا جس کے نتیجے میں متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق کراچی میں رواں ہفتے آج دوسرے بریک ڈاؤن کے نتیجے میں متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے۔ بجلی سے متاثرہ علاقوں میں محمود آباد، ملیر، ماڈل کالونی، گلستان جوہر، لیاقت آباد، فیڈرل بی ایریا، ڈیفنس ویو، کشمیرکالونی، نارتھ کراچی، گلبرگ، کلفٹن اورکورنگی کے مختلف علاقے شامل ہیں۔
دوسری جانب ترجمان کے الیکٹرک کے مطابق نیشنل گرڈ سے جزوی سپلائی بحال ہوچکی ہے، ایئرپورٹ سمیت واٹربورڈ کے ڈھابیجی اورگھاروپمپنگ اسٹیشن پربھی بجلی کی فراہمی جاری ہے جب کہ اورنگی، لانڈھی، پورٹ قاسم اورصدرکے علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ گلشنِ معمار، جیکب لائن، نارتھ کراچی اورگلستانِ جوہرکے علاقوں میں بھی بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے جب کہ باقی متاثرہ علاقوں میں بحالی کاعمل جاری ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔