- پولیس سرپرستی میں اسمگلنگ کی کوشش؛ سندھ کے سابق وزیر کی گاڑی سے اسلحہ برآمد
- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
رشی کپور کو کینسر ہونے کی خبروں پر بھائی نے خاموشی توڑدی
ممبئی: نامور بالی ووڈ اداکار رشی کپور کے بھائی رندھیر کپور نے رشی کپور کو کینسر ہونے کی خبروں پر خاموشی توڑدی۔
اداکار رشی کپور چند روز قبل علاج کی غرض سے امریکا گئے تھےتاہم انہوں نے اپنی بیماری کے حوالے سے تفصیلات بتانے سے گریز کیاتھا لیکن اب میڈیا میں خبریں گردش کررہی ہیں کہ رشی کپور کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اوران کاکینسرتیسری اسٹیج پر ہے۔
رشی کپور کے مداح ان کی بیماری کا سن دنگ رہ گئے تاہم ان کے بھائی اور کرینہ کپور کے والد رندھیر کپور نے رشی کپور کو کینسر کے مرض میں مبتلاہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ابھی ہمیں بھی نہیں معلوم کہ رشی کپور کو کیا بیماری ہے۔ یہاں تک کہ رشی کپور بھی اپنے مرض کے متعلق کچھ نہیں جانتے اور یہی جاننے کے لیے وہ امریکا گئے ہیں جہاں وہ ٹیسٹ کرائیں گے، جس کے بعد پتہ چلے گا کہ انہیں کیابیماری ہے۔ اس کے بعد ہم خود تمام لوگوں کو رشی کپور کی بیماری سے متعلق آگاہ کریں گے۔
رندھیر کپور نے رشی کپور کی بیماری کے حوالے سے غلط خبریں پھیلانے والے افراد کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا لوگ کیسے اتنی بڑی افواہ پھیلاسکتے ہیں کہ رشی کپور کینسر جیسے مرض میں مبتلاہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ اداکار عرفان خان اورسونالی بیندرے بھی کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں اور علاج کی غرض سے بیرون ملک مقیم ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔