- اسحاق ڈار کی پی ٹی آئی کو ساتھ کام کرنے کی پیش کش
- ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی، اسلام آباد میں رونمائی
- وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے میٹا کے وفد کی ملاقات
- برطانیہ کا ایرانی ڈرون انڈسٹری پر نئی پابندیوں کا اعلان
- سزا اور جزا کے بغیر سرکاری محکموں میں اصلاحات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ کے ہاتھوں پاکستان کو مسلسل دوسری شکست
- حماس کی قید میں موجود اسرائیلی یرغمالی کی نئی ویڈیو جاری
- جامعہ کراچی میں قائم یونیسکو چیئرکے ڈائریکٹر ڈاکٹراقبال چوہدری سبکدوش
- تنزانیہ میں طوفانی بارشیں؛ سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 155 افراد ہلاک
- ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ سپریم کورٹ کا لارجر بینچ 30 اپریل کو سماعت کریگا
- متحدہ عرب امارات کی مارکیٹ میں پاکستانی گوشت کی طلب بڑھ گئی
- زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 9 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کی کمی
- فوج سے کوئی اختلاف نہیں، ملک ایجنسیز کے بغیر نہیں چلتے، سربراہ اپوزیشن گرینڈ الائنس
- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ مسترد کردی
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، چیف جسٹس فائز عیسیٰ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
فیصل آباد: ٹریفک حادثے میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق
فیصل آباد میں ٹریفک حادثے میں میاں بیوی اور بیٹی جاں بحق ہوگئے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حادثہ کینال روڈ پر ٹھٹھہ پل کے نزدیک پیش آیا، جہاں قاسم علی اپنی بیوی ریاض بی بی، پانچ سالہ بیٹی زینب اور کزن ذوالفقار کے ہمراہ موٹرسائیکل پر جارہے تھے کہ مخالف سمت سے آنے والی تیز رفتار مسافر ویگن موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ حادثے میں قاسم علی، ریاض بی بی اور زینب موقع پر ہی جاں بحق جبکہ ذوالفقار شدید زخمی ہوگیا ہے۔ لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال پہنچا دیا گیا۔
لاشوں کو قانونی کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا گیا ہے جبکہ زخمی ذوالفقار کو طبی امداد دی جارہی ہے، پولیس نے ڈرائیورکو حراست میں لے کرتفتیش شروع کردی ہے ۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔