- شاہین آفریدی اپنے نکاح کیلئے اہلخانہ کے ہمراہ کراچی پہنچ گئے
- شاہد آفریدی نے پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی سے استعفیٰ دیدیا
- سندھ میں 3 دن سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے، سوئی سدرن
- مغربی کنارے میں اسرائیلی جارحیت میں مزید 2 فلسطینی نوجوان شہید
- فلم ’پٹھان‘ کی غیرقانونی نمائش: سندھ سینسر بورڈ کا ایکشن
- عمان؛ جھولا گرنے سے 7 بچے اور ایک خاتون شدید زخمی
- بابر اعظم نے سال کے بہترین کرکٹر کی ٹرافی وصول کرلی
- گورنر پنجاب کا صوبائی اسمبلی کے انتخابات کی تاریخ دینے سے انکار
- بھارت؛ تاجر نے فیس بک لائیو آکر خودکشی کرلی
- متحدہ عرب امارات میں رہائشی ویزے کے حامل افراد کیلیے خوش خبری
- باچا خان انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسافر سے بھاری مقدار میں منشیات برآمد
- پاکستان ریلوے نے کرایوں میں اضافہ کر دیا
- ممنوعہ فنڈنگ کیس میں ای سی پی کے فیصلے کیخلاف اپیل؛ عدالت کل فیصلہ سنائے گی
- پی ٹی اے کا توہین آمیز مواد نہ ہٹانے پر وکی پیڈیا کیخلاف بڑا ایکشن
- دماغی امواج میں تبدیلی سے سیکھنے کا عمل تین گنا تیز ہوسکتا ہے!
- گوجرانوالہ: 10 سالہ بچے نے غیرت کے نام پر ماں کی جان لے لی
- آسٹریلوی ریگستان میں گم ہونے والا تابکار کیپسول چھ روز بعد مل گیا
- اسکول کی طالبہ نے صاف ہوا فراہم کرنے والا بیگ پیک بنالیا
- طالبعلم پر ٹیچر کا تشدد، اسکول کی رجسٹریشن معطل اور جرمانہ عائد
- اسمبلیاں تحلیل کرنا بہترین حکمت عملی تھی، حکومت بند گلی میں آگئی، عمران خان
انڈر 19 ورلڈکپ : پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں ٹکرائینگی

پاکستانی کھلاڑی خوشی کا اظہار کرتے ہوئے۔ فوٹؤ:گیٹی
کراچی: آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ،2012 کے کوارٹر فائنل کی ٹیموں کا فیصلہ جمعرات کو ہوا،جس کے مطابق دونوں روایتی حریف 20 اگست کو کوارٹر فائنل میں ایک دوسرے سے ٹکرائینگی۔
سری لنکا اور زمبابوے کی ٹیمیں سپرلیگ اسٹیج تک،پہنچنے میںناکام ہوگئی تھیں۔
کوالیفائی کرنے والی چاروں ٹیمیں اب سپر لیگ کے کوارٹر فائنل میں مقابلہ کریں گی،جوکہ ٹاؤنس ولے،کؤنس لینڈ میں 19 اور 20 اگست کوکھیلاجائے گا۔
جمعرات کو ہونے والے میچ میں کیویس نےٹاس جیت کر پہلےبیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا،اور مقررہ 50 اوورزمیں 8 وکٹوں کے نقصان پر 152 رنز بنائے۔
ہنری والش 33 رنزبنا کرنمایاں بیٹسمیں رہے،جبکہ روبرٹ او ڈونل نے 29،جوئے کارٹر نے 21 ،اورول ینگ نے 18 رنز بنائے تھے۔
گرین شرٹس کی جانب سے ضیاالحق،احسان عادل،اور محمد نواز نے 27،21 اور 32 رنز کے عوض دو،دو وکٹیں حاصل کی تھی۔
جواب میں پاکستان نے مقررہ ہدف 31۔2 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا تھا۔
پاکستان کی طرف سے امام الحق 401 رنزبناکر،جس میں 4 چوکے شامل تھے، کامیاب بیٹسمیں رہے تھے۔اسکے علاوہ نمایاں کارکردگی دکھانے والوں میں سعد علی،محمد نوازاور سلمان آفریدی شامل تھے۔
نیوزی لینڈ کے لیے وین ووارکوم نے 43 رنز دےکردو،جبکہ میتھیو کوئن اورسین ڈےوے نے 22 اور 29 رنز کے عوض ایک ایک وکٹ حاصل کی۔
محمد نوازکومین آف دی میچ سے نوازا گیا۔
اس جیت کے بعد پاکستان گروپ بی میں چھ پوائنٹس کے ساتھ سرفہرست ہے،جبکہ نیوزی لینڈ کی چار پوائنٹس کے ساتھ دوسری اورافغانستان کی دو پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن ہے۔
پاکستانی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹیم کی جیت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا”انکو یقین تھا کہ انکی ٹیم اچھی کارکردگی دکھائے گی،اوروہ اپنی ٹیم سے ایک یونٹ کی طرح کھیلے جانے کی وجہ سے بہت خوش ہیں”۔
انھوں نے کہا”ہم اپنی کرکٹ سے لطف اندوز ہورہے ہیں،اور کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں”۔
دوسری جانب بھارت نے پی این جی کو 107 رنز سے ہرادیا،اور اب دونوں روایتی حریف ایک دوسرے سے کوارٹر فائنل میں ٹکرائینگے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔