- اڈیالہ جیل انتظامیہ نے شیخ رشید کیلیے گھر سے آیا کھانا واپس بھیج دیا
- لاہور سفاری پارک میں منفرد قسم کا سانپ گھر لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا
- طلبہ یونین پر پابندی کا 39 واں سال، سندھ میں بحالی کا معاملہ پیچیدہ
- ڈوپامائن بڑھانے والی دوا، ڈپریشن کی اعصابی سوزش کو ختم کرسکتی ہے
- ایک گیلن پانی سے ٹھنڈا ہونے والا ایئرکنڈیشننگ خیمہ
- انسانوں کے ساتھ مل کر مچھلیوں کا شکار کرنے والی ڈولفن
- جیل بھرو تحریک شروع کریں، آپ کا علاج میں کروں گا، رانا ثنا اللہ
- آئی ایم ایف ہر شعبے کی کتاب اور ایک ایک دھلے کی سبسڈی کا جائزہ لے رہا ہے، وزیراعظم
- بھارت میں ٹرانس جینڈر جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع
- ڈالفن کیساتھ تیراکی کے دوران 16 سالہ لڑکی شارک کے حملے میں ہلاک
- پاک افغان ٹی20 سیریز کب ہوگی، نجم سیٹھی نے اعلان کردیا
- کراچی پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن؛ ٹارگٹ کلر، 6 اسٹریٹ کرمنلز، 5 منشیات فروش گرفتار
- ایشیاکپ 2023؛ پی سی بی نے کرک انفو کی خبر کے کچھ نکات کو ’’بےبنیاد‘‘ قرار دیدیا
- کراچی، باپ نشہ آور سگے بیٹے کے قتل میں ملوث نکلا
- خبردار! چلتی گاڑی سے سگریٹ پھینکنے پر 75 ہزار روپے جرمانہ ہوگا
- نمائشی میچ؛ گلیڈی ایٹرز نے زلمی کو سنسنی خیز مقابلے میں 2 رنز سے ہرادیا
- لیاری میں ملزمان نے اسنوکر کلب میں گھس کر نوجوان کو قتل کردیا
- پنڈی میں خواجہ سرا کو پھندا لگا کر قتل کردیا گیا
- پنجاب کے وزیر کھیل کو افتخار نے ایک اوور میں 6 چھکے جڑدیئے، ویڈیو وائرل
- پرویز مشرف کی تدفین پاکستان میں کرنے کا فیصلہ
حکومت اقلیتوںکاہرممکن تحفظ کرے گی،آغا شاہ نواز

وارداتوں میں ملوث ملزمان کی گرفتاری اوراقلیتی برادری کواسلحہ لائسنس دینے کا فیصلہ فوٹو فائل
حیدرآباد: صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی خصوصی ہدایت پرڈپٹی کمشنر حیدرآباد آغا شاہ نواز بابر نے ضلع سے تعلق رکھنے والی اقلیتوں کے وفد سے ملاقات کی۔وفد کی سربراہی کرنے والے ایم پرکاش نے اقلیتوں کو در پیش مسائل سے آگاہ کیا۔
ڈپٹی کمشنر نے اقلیتی وفد کو یقین دلایا کہ ان کے تحفظ کیلیے ہر ممکن اقدامات کیے جا رہے ہیں جب کہ ڈاکٹر ہمیراج راٹھی کے گھر ہونے والی چوری اور دیگر واقعات میں ملوث ملزمان کو قانون کی گرفت میں لایا جائے گا اور بہت جلد اقلیتوں کو ان کی حفاظت کے لیے اسلحہ کے لائسنس جاری کیے جائیں گے۔ ڈپٹی کمشنر نے وفد کو یقین دلایا کہ ضلع میں تمام مندروںکو خوبصورت بنانے کے لیے ترجیحی بنیاد پرکام کرنے سمیت مندروں کے باہر قبضہ مافیا کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
دریں اثنا ڈی سی حیدرآباد آغاشاہ نواز بابر نے عید گاہ رانی باغ کا دورہ کیا اور وہاں نماز عیدالفطر کے سلسلے میں صفائی، پینے کے پانی اور دیگر انتظامات کا جائزہ لیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔