- ساحل پر گم ہوجانے والی ہیرے کی انگوٹھی معجزانہ طور پر مل گئی
- آئی ایم ایف بورڈ کا شیڈول جاری، پاکستان کا اقتصادی جائزہ شامل نہیں
- رشتہ سے انکار پر تیزاب پھینک کر قتل کرنے کے ملزم کو عمر قید کی سزا
- کراچی؛ دو بچے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق
- ججوں کے خط کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے تمام ججوں سے تجاویز طلب کرلیں
- خیبرپختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق، 46 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
- انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں تنزلی، اوپن مارکیٹ میں معمولی اضافہ
- سونے کے نرخ بڑھنے کا سلسلہ جاری، بدستور بلند ترین سطح پر
- گداگروں کے گروپوں کے درمیان حد بندی کا تنازع؛ بھیکاری عدالت پہنچ گئے
- سائنس دانوں کی سائبورگ کاکروچ کی آزمائش
- ٹائپ 2 ذیا بیطس مختلف قسم کے سرطان کے ساتھ جینیاتی تعلق رکھتی ہے، تحقیق
- وزیراعظم کا اماراتی صدر سے رابطہ، موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ اقدامات پر زور
- پارلیمنٹ کی مسجد سے جوتے چوری کا معاملہ؛ اسپیکر قومی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
- گزشتہ ہفتے 22 اشیا کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
- محکمہ موسمیات کی کراچی میں اگلے تین روز موسم گرم و مرطوب رہنے کی پیش گوئی
- بھارت؛ انسٹاگرام ریل بنانے کی خطرناک کوشش نے 21 سالہ نوجوان کی جان لے لی
- قطر کے ایئرپورٹ نے ایک بار پھر دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا ایوارڈ جیت لیا
- اسرائیلی بمباری میں 6 ہزار ماؤں سمیت 10 ہزار خواتین ہلاک ہوچکی ہیں، اقوام متحدہ
- 14 دن کے اندر کے پی اسمبلی اجلاس بلانے اور نومنتخب ممبران سے حلف لینے کا حکم
- ایل ڈی اے نے 25 ہاﺅسنگ سوسائٹیوں کے پرمٹ اور مجوزہ لے آﺅٹ پلان منسوخ کردیے
خیبرپختونخوا کابینہ کی تشکیل پرتحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں ڈیڈلاک برقرار
لاہور: خیبرپختونخوا میں صوبائی کابینہ بنانے کےلئے تحریک انصاف اور جماعت اسلامی میں ڈیڈ لاک برقرار ہے جس کی وجہ سے 10 روز بعد بھی کابینہ کی تشکیل کا عمل مکمل نہیں ہوسکا۔
لاہور میں تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک اور جماعت اسلامی کے سینئر رہنما سراج الحق نے ملاقات کی جس میں صوبائی کابینہ کی تشکیل کے معاملات پر غور کیا گیا، اس موقع پر جماعت اسلامی نے ایک بار پھر وزارت تعلیم کے لئے اصرار کیا جبکہ تحریک انصاف تعلیم کی وزارت اپنے پاس رکھنا چاہتی ہے۔
عمران خان کی صدارت میں ہونے والے 3 اجلاسوں کے باوجود بھی دونوں جماعتیں کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکیں ، دوسری جانب تحریک انصاف اورجماعت اسلامی کے رہنما ؤں کا کہنا ہے کہ دونوں جماعتوں میں کسی بھی قسم کا ڈیڈ لاک نہیں بلکہ تمام معاملات مذاکرات کے ذریعے آگے بڑھ رہے ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔