فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیرسگالی سفیر کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

نئی حکومت کا استحقاق ہے کہ وہ جس کا چاہے اس عہدے پر تقرر کرے، فضہ گیلانی


ویب ڈیسک June 10, 2013
نئی حکومت کا استحقاق ہے کہ وہ جس کا چاہے اس عہدے پر تقرر کرے، فضہ گیلانی ، فوٹو : فائل

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیر سگالی سفیر اور بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی بیٹی فضہ گیلانی نے ریڈ کریسنٹ کی خیر سگالی سفیر اور بورڈ آف ڈائریکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفیٰ کینٹ ڈویژن اور چیئرمین ریڈ کریسنٹ کو بھجوا دیا ہے، فضہ گیلانی کا اس موقع پر کہنا تھا کہ یہ نئی حکومت کا استحقاق ہے کہ وہ اس عہدے پر جس کا چاہے تقررکرے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں