- میرے قتل کا پلان سی تیار، زرداری نے دہشت گرد تنظیم کو پیسہ دیا ہے، عمران خان
- چیونٹیاں مریضوں میں کینسر کی تشخیص کر سکتی ہیں، تحقیق
- امریکی ہائی اسکول کی لائٹیں مسلسل 15 ماہ سے روشن
- کام کا تناؤ ہے تو عطرِ گلاب سونگھئے
- بھارت میں گرفتار پاکستانی لڑکی کے اغواء کا مقدمہ سامنے آگیا
- بھارت سے رہائی کےبعد 17 پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
- سویڈن میں توہین ِ قرآن کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہرے
- فواد چوہدری کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا گیا
- حکومت کے بینکوں سے حاصل کردہ قرضوں میں ایک ہزار ارب کا اضافہ
- سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ روپے سے بھی تجاوز کرگئی
- پی ایس ایل8؛ بورڈ اور سندھ حکومت کے درمیان سرد جنگ ختم
- گرافک ڈیزائننگ اور مصنوعی ذہانت
- سینیٹ؛ سویڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرارداد متفقہ منظور
- دو نوکرانیاں شادی والے گھر سے 60 تولہ سونا چرا کر فرار
- بابراعظم اور سرفراز نمائشی میچ میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گے
- بی جے پی کے سابق عہدیدار کی بیمار بچوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی
- بولان میں لیویز کی چوکی پر فائرنگ سے ایک اہل کار شہید
- لاپتہ افراد کے معاملے پر بڑوں کیخلاف کارروائی کرنی ہوگی، سپریم کورٹ
- متحدہ رہنما بابر غوری کے وارنٹ معطل، حفاظتی ضمانت منظور
- حکومت کا شیخ رشید سے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کا فیصلہ
جماعۃ الدعوۃ کے تحت برما کے مسلمانوں کیلیے امدادی سرگرمیاں

جماعۃ الدعوۃ جلد مہاجرین کیلیے بھرپور ریلیف آپریشن شروع کریگی۔ فوٹو: فائل
کراچی: جماعۃ الدعوۃ کا وفد برما کے مسلمانوں کی داد رسی اور تازہ صورتحال جاننے کے بعد گذشتہ روز کراچی پہنچ گیا، وفد نے بنگلہ دیش میں برمی مہاجرین، عالمی رفاعی اداروں اور مذہبی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقاتیں کیں اور برمی مہاجرین میں نقد رقوم بھی تقسیم کیں، جماعۃ الدعوۃ جلد مہاجرین کیلیے بھرپور ریلیف آپریشن شروع کریگی۔
مہاجرین میں خشک راشن و دیگر اشیائے ضروریہ کی تقسیم کے علاوہ ان کے علاج معالجے اور عارضی رہائش گاہوں کا بھی بندوبست کیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق برمی مسلمانوں کی تازہ ترین صورتحال اور ان کی ضروریات جاننے کیلیے گذشتہ جمعہ کو کراچی سے بنگلہ دیش جانے والا جماعۃ الدعوۃ کا وفد ایک ہفتے کا دورہ مکمل کرکے واپس آگیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔