آرمی چیف سرکاری دورے پربرطانیہ پہنچ گئے

ویب ڈیسک  جمعرات 11 اکتوبر 2018
آرمی چیف دورے کے لیے لندن پہنچ گئے: فوٹو: فائل

آرمی چیف دورے کے لیے لندن پہنچ گئے: فوٹو: فائل

 راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پر برطانیہ پہنچ گئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سرکاری دورے پربرطانیہ کے شہرلندن پہنچ گئے۔ دورے کے دوران آرمی چیف برطانیہ کی سیاسی وعسکری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔