- عمران خان کا چیف جسٹس کو خط ، پی ٹی آئی کو انصاف دینے کا مطالبہ
- پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہر کو تین ماہ قید کا حکم
- پشاور میں معمولی تکرار پر ایلیٹ فورس کا سب انسپکٹر قتل
- پنجاب میں 52 غیر رجسٹرڈ شیلٹر ہومز موجود، یتیم بچوں کا مستقبل سوالیہ نشان
- مودی کی انتخابی مہم کو دھچکا، ایلون مسک کا دورہ بھارت ملتوی
- بلوچستان کابینہ نے سرکاری سطح پر گندم خریداری کی منظوری دیدی
- ہتھیار کنٹرول کے دعویدارخود کئی ممالک کو ملٹری ٹیکنالوجی فراہمی میں استثنا دے چکے ہیں، پاکستان
- بشریٰ بی بی کا عدالتی حکم پر شفا انٹرنیشنل اسپتال میں طبی معائنہ
- ویمن ون ڈے سیریز؛ پاک ویسٹ انڈیز ٹیموں کا کراچی میں ٹریننگ سیشن
- محکمہ صحت پختونخوا نے بشریٰ بی بی کے طبی معائنے کی اجازت مانگ لی
- پختونخوا؛ طوفانی بارشوں میں 2 بچوں سمیت مزید 3 افراد جاں بحق، تعداد 46 ہوگئی
- امریکا کسی جارحانہ کارروائی میں ملوث نہیں، وزیر خارجہ
- پی آئی اے کا یورپی فلائٹ آپریشن کیلیے پیرس کو حب بنانے کا فیصلہ
- بیرون ملک ملازمت کی آڑ میں انسانی اسمگلنگ گینگ سرغنہ سمیت 4 ملزمان گرفتار
- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
پاکستانی بلائنڈ ٹیم کا بھارت جاکر کھیلنے سے انکار
لاہور: بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار پر پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے بھی بھارت جاکر کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔
چیئرمین بلائنڈ کونسل سید سلطان شاہ کا کہنا ہے کہ بھارتی حکومت کے این او سی نہ دینے پر بھارتی ٹیم نہیں آرہی ،نومبر میں پاکستان بلائنڈ کونسل نے بھارتی ٹیم کی میزبانی کرنی تھی جس کے دوران تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جانے تھے۔
جواب میں پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے بھارت جاکر کھیلنے سے انکار کرتے ہوے ان پر واضح کردیا ہے کہ اب فیوچر میں بھی انڈیا بلائنڈ کونسل اپنی سیریز کی میزبانی بھارتی سر زمین کے بجاے یواے ای میں کرے،ہم بلائنڈ کرکٹ کونسل کی میٹنگ میں بھارتی رویے کا معاملہ اٹھائیں گے ۔
دوسری جانب پاکستان بلائنڈ کونسل نے 12 اکتوبر سے نیشنل بینک بلائنڈ ٹی ٹوئنٹی ٹرافی شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔بلائنڈ گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ کے تمام میچز لاہور میں کھیلے جائیں گے۔ ان میں سولہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔