- ملک کے ساتھ بہت تماشا ہوگیا، اب نہیں ہونے دیں گے، فیصل واوڈا
- اگر حق نہ دیا تو حکومت گرا کر اسلام آباد پر قبضہ کرلیں گے، علی امین گنڈاپور
- ڈالر کی انٹر بینک قیمت میں اضافہ، اوپن مارکیٹ میں قدر گھٹ گئی
- قومی اسمبلی: خواتین ارکان پر نازیبا جملے کسنے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور
- پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیا
- جب سے چیف جسٹس بنا کسی جج نے مداخلت کی شکایت نہیں کی، قاضی فائز عیسیٰ
- چوتھا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
- سائفر کیس؛ مقدمہ درج ہوا تو سائفر دیگر لوگوں نے بھی واپس نہیں کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ
- ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں تین دہشت گرد ہلاک، دو ٹھکانے تباہ
- عمران خان کی سعودی عرب سے متعلق بیان پر شیر افضل مروت کی سرزنش
- چین: ماڈلنگ کی دنیا میں قدم رکھنے والا 88 سالہ شہری
- یوٹیوب اپ ڈیٹ سے صارفین مسائل کا شکار
- بدلتا موسم مزدوروں میں ذہنی صحت کے مسائل کا سبب قرار
- چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
- غزہ کی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کرنے کا انکشاف
- اسمگلنگ کا قلع قمع کرکے خطے کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
- پاکستان میں دراندازی کیلیے طالبان نے مکمل مدد فراہم کی، گرفتار افغان دہشتگرد کا انکشاف
- سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا
- موٹر وے پولیس اہل کار کو ٹکر مارنے والی خاتون جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ
- کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
این اے 124 سے پی ٹی آئی امیدوار کے خلاف مقدمہ درج
لاہور: انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش پر حلقہ این اے 124 سے تحریک انصاف کے امیدوار محی الدین دیوان اور ان کے محافظوں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوزکے مطابق اتوار کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 124 سے تحریک انصاف کے امیدوار محی الدین دیوان اور ان کے محافظوں کے خلاف اسلحے کی نمائش پر مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمے میں الیکشن کمیشن کے ضابط اخلاق کی خلاف ورزی کی دفعات درج کی گئی ہیں۔ مقدمے میں 13/20/65، 188 اور 183 الیکشن ایکٹ شامل ہیں۔
محی الدین دیوان اور ان کے محافظوں کے خلاف تھانہ قلعہ گجر سنگھ میں درج ایف آئی آر کے متن میں لکھا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے انتخابی مہم کے دوران اسلحہ کی نمائش پر پابندی عائد کررکھی ہے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار غلام محی الدین دیوان نے کارنر میٹنگ کے دوران اپنے 4 گارڈز کے ساتھ اسلحہ لہرایا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔