- ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے
- مثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان
- اسلام آبادہائیکورٹ کے فل کورٹ اجلاس میں خط لکھنے والے 6 ججوں کی بھی شرکت
- اقوام متحدہ کے ادارے پر حماس کی مدد کا اسرائیلی الزام جھوٹا نکلا
- نشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرل
- سعودیہ سے دیر لوئر آئی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
- بیوی کی ناک اور کان کاٹنے والا سفاک ملزم ساتھی سمیت گرفتار
- پنجاب میں پہلے سے بیلٹ باکس بھرے ہوئے تھے، چیئرمین پی ٹی آئی
- ٹریفک وارڈنز لاہور نے ایمانداری کی ایک اور مثال قائم کر دی
- مسجد اقصی میں دنبے کی قربانی کی کوشش پر 13 یہودی گرفتار
- پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پولیس نے مداخلت کی، عمران خان
- 190 ملین پاؤنڈز کیس؛ وکلا کی جرح مکمل، مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
- حکومت تمام اخراجات ادھار لے کر پورا کررہی ہے، احسن اقبال
- لاپتا افراد کا معاملہ بہت پرانا ہے یہ عدالتی حکم پر راتوں رات حل نہیں ہوسکتا، وزرا
- ملائیشیا میں فوجی ہیلی کاپٹرز آپس میں ٹکرا گئے؛ 10 اہلکار ہلاک
- عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
- قومی ٹیم میں بیٹرز کی پوزیشن معمہ بن گئی
- نیشنل ایکشن پلان 2014 پر عملدرآمد کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
- پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس
- وزیراعظم کا ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس؛ چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد معطل
ٹیسٹ رینکنگ؛ اظہر علی ایک درجہ ترقی پاکر 15 ویں نمبر پر پہنچ گئے
دبئی: ٹیسٹ رینکنگ میں اظہر علی ایک درجہ ترقی پاکر 15 ویں نمبر پر پہنچ گئے جبکہ ایک درجہ بہتری سے یاسرشاہ کی ٹاپ 20 میں واپسی ہوئی۔
یاسرشاہ 20 واں نمبر سنبھال چکے جبکہ ایک درجہ خسارے نے محمد عباس کو 14 ویں نمبر پر پہنچا دیا۔ ادھر ویسٹ انڈیز کے خلاف ڈیبیو سیریز میں عمدہ کارکردگی پیش کرنے والے نوجوان بھارتی بیٹسمین پرتھوی شا کی رینکنگ میں بہتری کا سلسلہ جاری ہے۔
انھوں نے پہلے میچ میں سنچری جڑنے کی بدولت بیٹسمین رینکنگ میں 73 ویں نمبر پر انٹری دی تھی، اب دوسرے مقابلے میں 70 اور ناٹ آؤٹ 33 رنز بناکر ایک ساتھ 13 درجے ترقی پائی ہے۔ اسی طرح 92 رنز کی اننگز کھیلنے والے ریشابھ پانٹ بھی 23 درجے ترقی پاکر 62 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
انھوں نے اس سیریز کا آغاز 111 ویں پوزیشن سے کیا تھا۔ بولرز میں ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈر ٹاپ 10میں پہنچ گئے۔ اس کامیابی کی بدولت ٹاپ پر موجود بھارت کو ایک پوائنٹ ملا جبکہ ویسٹ انڈین ٹیم کو ایک ہی پوائنٹ کی کٹوتی برداشت کرنا پڑی۔ پاکستان بدستور ساتویں نمبر ہے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔