- پاکستان کےمیزائل پروگرام میں معاونت فراہم کرنے کا الزام، امریکا نے4 کمپنیوں پرپابندی لگا دی
- جرائم کی شرح میں اضافہ اور اداروں کی کارکردگی؟
- ضمنی انتخابات میں عوام کی سہولت کیلیے مانیٹرنگ اینڈ کنٹرول سینٹر قائم
- وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
- پختونخوا؛ صحت کارڈ پر دوائیں نہ ملنے پر معطل کیے گئے 15 ڈاکٹرز بحال
- لاہور؛ پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو مارے گئے، ایک اہل کار شہید دوسرا زخمی
- پختونخوا؛ مسلسل بارشوں کی وجہ سے کئی اضلاع میں 30 اپریل تک طبی ایمرجنسی نافذ
- پختونخوا؛ سرکاری اسکولوں میں کتب کی عدم فراہمی، تعلیمی سرگرمیاں معطل
- موٹر وے پولیس کی کارروائی، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد
- شمالی کوریا کا کروز میزائل لیجانے والے غیرمعمولی طورپربڑے وارہیڈ کا تجربہ
- پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی20 آج کھیلا جائے گا
- بابر کو ماضی کی غلطیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ
- موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
- گیلپ پاکستان سروے، 84 فیصد عوام ٹیکس دینے کے حامی
- ایکسپورٹ فیسیلی ٹیشن اسکیم کے غلط استعمال پر 10کروڑ روپے جرمانہ
- معیشت2047 تک 3 ٹریلین ڈالر تک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
- پٹرولیم ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیوں نے سبسڈی مانگ لی
- پاکستان کی سعودی سرمایہ کاروں کو 14 سے 50 فیصد تک منافع کی یقین دہانی
- مشرق وسطیٰ کی بگڑتی صورتحال، عالمی منڈی میں خام تیل 3 ڈالر بیرل تک مہنگا
- انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی پر محمد عامر کے ڈیبیو جیسے احساسات
بجٹ میں عوام کو کسی بھی قسم کا ریلیف فراہم نہیں کیا گیا، قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں عوام کو کسی طرح کا کوئی ریلیف نہیں دیا گیا جس سے ملک کے 19 کروڑ عوام میں سخت مایوسی پھیلی ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ نے کہا کہ بجٹ میں 5 فیصد بھی تنخواہیں بڑھانے کا اعلان نہیں کیا گیا جس سے ملک کا تنخواہ دار طبقہ متاثر ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ سیلز ٹیکس میں اضافہ کیا گیا جس سے ہر شخص نہ صرف متاثر ہوگا بلکہ مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا اور ملک کی معاشی صورتحال مزید خراب ہوجائے گی۔
خورشید شاہ نے کہا کہ بینظیر انکم سپورٹ کا نام تبدیل کرنے پر ہمارے اراکین اسمبلی نے آواز اٹھائی ہے اور ہم مسلم لیگ (ن) پر سیاسی اور عوامی دباؤ ڈالیں گے کہ پروگرام کا نام تبدیل نہ کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو انتخابات سے قبل عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنا چاہئے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔